محفل دا پِنڈ

زبیر مرزا

محفلین
میں دوعدد بھینسیں ، ایک بکری ، کچھ مرغیاں ، ایک بلی، ایک بیل گاڑی اور اپنا کچا مکان اس پنڈ میں چاہتا ہوں
مسجد کے مولوی صاحب سے دوستی ، پٹواری سے بیراور پانی کی کھال پر حسیب نذیر گِل سے تنازعہ کا امکان بھی ہے
 
عاطف بٹ

زبیر بھائی، پِنڈ کے پٹواری نایاب بھائی ہیں۔ مولوی کی تلاش جاری ہے۔
ویسے اپنے تھانیدار صاحب سے کیسے تعلقات چاہتے ہیں آپ؟
 
میں دوعدد بھینسیں ، ایک بکری ، کچھ مرغیاں ، ایک بلی، ایک بیل گاڑی اور اپنا کچا مکان اس پنڈ میں چاہتا ہوں
مسجد کے مولوی صاحب سے دوستی ، پٹواری سے بیراور پانی کی کھال پر حسیب نذیر گِل سے تنازعہ کا امکان بھی ہے
ہاں یہ معاملہ پہلے سلجھا لیں۔
ورنہ ان کو بچھو بنانے کا فارمولا تو آتا ہی ہے۔۔۔:D
 
زبیر مرزا

محفلین
پنڈ کے معاملے سیانے اوربزرگ طے کریں گے چوپال میں کسی تھانے کچہری کی ضرورت نہیں پڑے گی
بس حقہ تازہ ہونا چاہیے پھرانصاف کے تمام تقاضے پورے ہوں گے :)
2313827807_0430e3e960_m.jpg
 
عاطف بٹ

محفلین

اسد عباسی

محفلین
چوہدری صاحب اس پنڈ کا نام قرۃالعین آباد رکھ دیں۔۔۔ :D
انیس الرحمن چونکہ اس پنڈ کو بنانے اور بسانے کا سہرا عاطف بٹ صاحب کے سر ھے اس ھماری رائے میں اس کا نام بٹ صاحب کے اس پروگرام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بٹاگرام پند ھونا چاھئے۔:dancing:
 
یوسف-2

محفلین
مولوی کی پوسٹ یوسف ثانی بھائی یا اپنے عبدالرزاق قادری بھائی کو دی جاسکتی ہے۔۔:rolleyes:
”پنڈ کا مولوی“ بن تو جاؤں لیکن پہلے روٹی شوٹی کا تو پتہ چلے کہ کس کس کے گھر سے، کیا کیا اور کتنا کتنا آئے گا :p مسیت کے چندے والے بکسے میں میرا حصہ کتنا ہوگا اور پنڈ کے چوہدری کا کتنا ؟۔۔۔یہ سب پہلے سے طے ہوجائے تو اچھا ہوتا ہے ورنہ بعد میں ۔۔۔ بہت بے آبرو ہوکر پنڈ کی مسیت سے میں نکلا ۔۔۔ جیسی صورتحال ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے :eek:
 
Top