مدیحہ گیلانی
محفلین
بڑی میربانی تہاڈی انکل جی !!! پر اے کرسی کیڑھی اے؟؟؟ اے تے دسو نا ؟؟مدیحہ گیلانی ۔۔۔ ۔۔۔ کرسی مبارک ہووے۔
پنڈاں وچ اسیں ایس نوں کرسی نہیں پیڑھی آکھدے آں۔
’’رنگلی پیڑھی تے ۔۔۔ ۔۔ ‘‘
چلو اگے رہن دیو، پھر کدے سہی۔
بڑی میربانی تہاڈی انکل جی !!! پر اے کرسی کیڑھی اے؟؟؟ اے تے دسو نا ؟؟مدیحہ گیلانی ۔۔۔ ۔۔۔ کرسی مبارک ہووے۔
پنڈاں وچ اسیں ایس نوں کرسی نہیں پیڑھی آکھدے آں۔
’’رنگلی پیڑھی تے ۔۔۔ ۔۔ ‘‘
چلو اگے رہن دیو، پھر کدے سہی۔
کم نہیں ہو گی اور بڑھے گی، اوپر کی کمائی بھی تو ہو گی ناںیہاں ماہانہ آمدنی کم ہوجائے گی ان کی۔۔۔
روٹی شوٹی کی بالکل فکر نہ کریں، پنڈ کے لوگ بڑے دریا دل ہیں”پنڈ کا مولوی“ بن تو جاؤں لیکن پہلے روٹی شوٹی کا تو پتہ چلے کہ کس کس کے گھر سے، کیا کیا اور کتنا کتنا آئے گا مسیت کے چندے والے بکسے میں میرا حصہ کتنا ہوگا اور پنڈ کے چوہدری کا کتنا ؟۔۔۔ یہ سب پہلے سے طے ہوجائے تو اچھا ہوتا ہے ورنہ بعد میں ۔۔۔ بہت بے آبرو ہوکر پنڈ کی مسیت سے میں نکلا ۔۔۔ جیسی صورتحال ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
بالکل زبیر مرزا بھائی حلوے کےلئے ہی مولوی سے دوستی پکی کرنا چاہ رہے ہونگےمیرے سے تنازعہ پانی کی کھال پر کیوں؟
اور یہ مولوی صاحب سے دوستی کیوں؟کہیں حلوے کھانے کا موڈ تو نہیں
حسیب نذیر گِل اور محمدعمربالکل زبیر مرزا بھائی حلوے کےلئے ہی مولوی سے دوستی پکی کرنا چاہ رہے ہونگے
لیکن بھائی ذرا دھیان سے کھانا کہیں یہ بھی ویسا حلوہ نہ ہو جیسا مفتی منیب الرحمن اور ان کے رفقاء کو کھلا دیا گیا تھا
حلوہ تو وہ پھر بھی لے جائیں گے ناحسیب نذیر گِل اور محمدعمر
1- تنازعہ بھی تو ہونا چاہیے ناکسی سے
2- مولوی صاحب سے دوستی حلوے کے لیے نہیں بلکہ اس لیے کہ جنازہ اُنھوں نے پڑھانا ہے نا
مجھے اب پتا چلا کہ بسنتی ویرو کو پہچان کیوں نہیں پائی، اس کی عقل کو یہ الو کا پٹھا ٹائم ڈفرینس لے بیٹھا ہے۔
ٹائم ڈفرینس کا حوالہ نہ آتا تو ایسی بسنتی کو واقعی اندھا کیریکٹر ہی ملنا چاہئے تھا جو ویرو کو بھی نہ پہچان سکی!
یہ میری طرح غلط لکھ کر مجھے سے بدلہ لیا ہے یا سچ میں غلطی ہو گئی
آپ بھی کھلکھلاتی رہیں ہمیشہ، آمین
وہ کیسے؟؟؟آپ نے تو پنڈ کی جنس تبدیل کر دی
یہ آپکو اپنی دادی کیوں یاد آ رہی ہے اس وقتنہیں ایسے لکھتے ہیں "دادی"
زبردست جی زبردست ۔ پھر میں اپنے گوٹھ والی ”دکانداری“ سمیٹ لوں، پھر آتا ہوں حلوہ اور بوٹی کی طرفروٹی شوٹی کی بالکل فکر نہ کریں، پنڈ کے لوگ بڑے دریا دل ہیں
مولویوں کی فیورٹ غذا حلوہ تو حکایتوں والی باجی نیلم پکا کر بھیج دیا کریں گی۔
اور گوشت کی تو بالکل فکر نہ کریں ہر دوسرے تیسرے دن اپنے عاطف بٹ بھائی پہنچا دیا کریں گے، کیونکہ ان کا وہاں قصاب کی دکان کھولنے کا ارادہ ہے
مسجد کے چندے والے بکس میں سارے کا سارا حصہ ہی آپ کا ہو گا، یعنی کہ چندے کے سارے پیسے آپ ہی اس میں ڈالیں گے
لیں جی سب کچھ طے ہو گیا، بس اب سیٹ سنبھالنے کی تیاری کریں
مولوی کی یاد تو آپ کو ہر ویلے آئے گی۔ جب کسی کے گھر خوشی آئے تو نومولود کے کان میں بانگ دینے مرغے کو نہیں بلکہ ملا ہی کو بلانا پڑتا ہے پھیر جب کڑے کڑی راضی ہوجان تے نکاح پڑھان لئی وی مولوی حاضر ۔۔۔ مولوی نال دوستی رکھو، فیدے وچ روو گےحسیب نذیر گِل اور محمدعمر
2- مولوی صاحب سے دوستی حلوے کے لیے نہیں بلکہ اس لیے کہ جنازہ اُنھوں نے پڑھانا ہے نا
اللہ آپ کو ہمیشہ ”کھل کھلاتی“ رکھے ۔آمینیہ میری طرح غلط لکھ کر مجھے سے بدلہ لیا ہے یا سچ میں غلطی ہو گئی
دوبارہ وہی دعا دیتی ہوں لیکن اس بار ٹھیک سے
اللہ آپ کو ہمیشہ کھلکھلاتی رکھے ۔آمین
اگر ایسی بات ہے تو پھر میں ویرو اور جے دونوں ہوتا، جیسے جے کے سکّے کے دونوں رخ ایک سے تھے۔بسنتی کسے بولا
مجھے نہیں پسند بسنتی کیریکٹر
میں باتونی ہوں لیکن اس جیسی نہیں
اور اگر مین بسنتی ہوتی تو میری چوائس جے ہوتا نا کہ ویرو
آپ کو واقعی نہیں پتا؟ویرو جے اور بسنتی کون ہیں؟
نہیں ورنہ میں پوچھتی کیوں؟آپ کو واقعی نہیں پتا؟
ٹھیک ہے پھر تعبیر اپیا ہی بتا دیں گیچلو۔۔۔ تعبیر کو آنے دیں، وہ آپ کو بتاتی ہیں کہ کون تھے بسنتی، ویرو اور جے!