قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ٹھیکشاید آپکی سائیڈ پر موٹے موٹے گنے ہوتے ہوں لیکن ہماری طرف تو ایسے ہی ہوتے ہیں۔یہ سب گنے ہی تو ہیں لیکن پتوں میں چھپے ہوئے ہیں
یہ تصویر آج کھینچی تھی میں نے
اس سے تو کافی موٹے تھے
ٹھیکشاید آپکی سائیڈ پر موٹے موٹے گنے ہوتے ہوں لیکن ہماری طرف تو ایسے ہی ہوتے ہیں۔یہ سب گنے ہی تو ہیں لیکن پتوں میں چھپے ہوئے ہیں
یہ تصویر آج کھینچی تھی میں نے
آپ اس گنے کی بات کررہی ہیں نا جو گنڈیریوں میں استعمال ہوتا ہے؟ٹھیک
اس سے تو کافی موٹے تھے
ظاہر ہے بھیا اسی کی بات کر رہی ہوںآپ اس گنے کی بات کررہی ہیں نا جو گنڈیریوں میں استعمال ہوتا ہے؟
اسے ہم لوگ "پونا" کہتے ہیں
وہ گنے ہماری سائیڈ پر نہیں ہوتے اور اسے ہم لوگ "پونا " کہتے ہیںظاہر ہے بھیا اسی کی بات کر رہی ہوں
ٹھیک ہے بھیاوہ گنے ہماری سائیڈ پر نہیں ہوتے اور اسے ہم لوگ "پونا " کہتے ہیں
صبح گنے توڑ کر اسکی فوٹو لگاؤں گا تاکہ آپکو پتہ چلے ادھر کا گنا کیسا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہاں کیا ہوتا ہے؟
شکریہ قرۃ العین۔ یہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ جب جب تصویر شیئر کریں مجھے بھی ٹیگ کر دیں پلیز۔وعلیکم السلام
اپیا یہاں پر صرف باتیں ہوتی ہیں زیادہ تر مختلف گاؤں کی تصاویر شئیر کی گئی ہیں
کبھی کبھی ہم یہاں پنجابی،سرائیکی اور پوٹھو ہاری کا مکسچر بھی بناتے ہیں
ضرور اپیا کیوں نہیںشکریہ قرۃ العین۔ یہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ جب جب تصویر شیئر کریں مجھے بھی ٹیگ کر دیں پلیز۔
یہاں پر اگر کچھ ہو تو مجھے بھی خبر کر دی جائے۔ خاص طور پر جب پنگھٹ چالو ہو جائےالسلام علیکم
یہاں کیا ہوتا ہے؟
ٹھیک ہے۔ آپ سب کے لئے پانی بھرا کریں گے؟ شاباش ایسے ہوتے ہیں اچھے بچے۔یہاں پر اگر کچھ ہو تو مجھے بھی خبر کر دی جائے۔ خاص طور پر جب پنگھٹ چالو ہو جائے
جزاک اللہ قرۃ العین۔ آپ نے اتنا تردد کیا۔ خوش رہیںفرحت کیانی اپیا یہ سب پیجز وہی ہیں جہاں تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-4
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-6
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-21
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-22
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-24
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-25
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-26
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-28
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-29
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-دا-پِنڈ.56056/page-34
جزاک اللہ قرۃ العین۔ آپ نے اتنا تردد کیا۔ خوش رہیں
جی، میں یہیں ہوں عائشہ۔عاطف لالہ بھی یہیں ہیں؟
بہت خوبصورت!
یہ گھر ٹنڈوالہ یار میں ہےبہت خوبصورت!
ٹنڈو اللہ یار ، ٹنڈو محمد خان کے نزدیک ہے کیا؟یہ گھر ٹنڈوالہ یار میں ہے
زبردست!میں نے خصوصی طور پر آپ سب لوگوں کے لئے ایک گاؤں جا کر تصویریں بنائی ہیں۔ جلد ہی شئیر کروں گا انشاءاللہ۔