یہ لوگ پنڈ چھوڑ کر آف ٹاپک باتیں کر رہے تھے جو کہ مارشل لاء کی رو سے جرم ہےلیکن یہان تو امن و امان ہے بھیا
اور آخر میں عسکری نے بھائیوں کو الٹا لٹکایا ھوا ھےمحفل کے لڑکے عسکری کے آم کے باغ میں
لاٹھی گولی کی سرکار نئی چلے گی نئی چلے گی۔یہ لوگ پنڈ چھوڑ کر آف ٹاپک باتیں کر رہے تھے جو کہ مارشل لاء کی رو سے جرم ہے
او کیا بات ھے بابا جی کی اور کیا بات ھے عسکری بھائی کی منگنی کی ۔ جیندے رھو جناب !عسکری کی منگنی کی خوشی میں پنڈ کا بابا ڈھول بجاتے ہوئے
او بس کر عسکری اور نہیں دیکھی جاتی گاؤں کی یاد ستانے لگتی ھےعسکری کے گھر میں خرگوش
ووووووووووووووووااااااہ چھا گئے ھو جناب۔۔۔ یہ تو بتاؤ یہ پنڈ ھے کون سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ نہ کہنا محفل دا پنڈ ھے اصل میں کون سا ھے۔عسکری کی منگنی پر گھوڑے کے ساتھ بزرگ
اوچ شریف یا انگلش میں uch sharif سرچ کر لیں پنجاب ضلع بہاولپورووووووووووووووووااااااہ چھا گئے ھو جناب۔۔۔ یہ تو بتاؤ یہ پنڈ ھے کون سا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب یہ نہ کہنا محفل دا پنڈ ھے اصل میں کون سا ھے۔
واہ جی واہ اب کس کس کی تعریف کریں ۔۔۔۔۔۔۔عسکری کے ہل کراس اور موٹر سائیکل
ماشااللہ جی بہت خوب ۔۔ زندگی رھی تو کبھی ضرور جائیں کے یہاں ۔۔۔۔اوچ شریف یا انگلش میں uch sharif سرچ کر لیں پنجاب ضلع بہاولپور