واہ تازہ گنے کا تازہ رس۔عسکری کے دوست ویلنے سے گنے کا رس پیتے ہوئے
لو اِٹھم سا ھو تو سامنے آئے
تعریف کا شکریہ ۔ کبھی پاکستان جائيں تو ضرور جائیے گا مری۔لو اِٹ
سو بیوٹی فُل
جی بھیا اگر گی توتعریف کا شکریہ ۔ کبھی پاکستان جائيں تو ضرور جائیے گا مری۔
ھماری دعا ھے اللہ آپ کے اپنے پیارے وطن میں ضرور لے کر جائے ۔جی بھیا اگر گی تو
ان کا وطن پاکستان نہیں ہمارا ہے ہمارے لیے دعا کرو بھائیھماری دعا ھے اللہ آپ کے اپنے پیارے وطن میں ضرور لے کر جائے ۔
میں تو اپنے وطن میں ہوں بھیاھماری دعا ھے اللہ آپ کے اپنے پیارے وطن میں ضرور لے کر جائے ۔
مجھے پیٹریاٹ اچھے لگتے ہیں جیسے میں خود ہوں آپ برٹش کی میں پاکستان کا پیٹریاٹ ہوں سسٹر آپکا برٹش ہمارے پاکستان سے آٹھ گنا چھوٹا ہےمیں تو اپنے وطن میں ہوں بھیا
مجھے پیٹریاٹ اچھے لگتے ہیں جیسے میں خود ہوں آپ برٹش کی میں پاکستان کا پیٹریاٹ ہوں سسٹر آپکا برٹش ہمارے پاکستان سے آٹھ گنا چھوٹا ہے
اچھا پھر تو اچھی بہت اپھی بات ھے۔میں تو اپنے وطن میں ہوں بھیا
نہیں پاکستان تو سب کا ھے ۔ان کا وطن پاکستان نہیں ہمارا ہے ہمارے لیے دعا کرو بھائی
مائی ڈئیر سسٹر ہمارا ملک آپ کے ملک سے گیا گزرا نہیں یہ دیکھیںہو کیئرز بھیا آئی لو مائی کنٹری
جی آئی ایم ان یوکے بھیا اور یوکے ہی میرا وطن ہے بھیااچھا پھر تو اچھی بہت اپھی بات ھے۔
پروفائل میں پرچم یو کے کا ھے اس لئے میں نے سوچا آپ وہاں ھو۔
اور ویسے بھی "جیسے بھوکے کو ہر کوئی بھوکا نظر آتا ھے"۔
ایسے ھی پردیسی کو بھی ہر کوئی پردیسی ہی دیکھائی دیتا ھے۔
دیپوٹیشن پر ذلیل ہو کر جھک مار رہے ہیں ورنہ کون کافر پاکستان چھوڑنا چاہتا تھانہیں پاکستان تو سب کا ھے ۔
اور آپ بھی کیا پردیس میں ہی ھیں ؟؟؟؟؟؟
مائی ڈئیر سسٹر ہمارا ملک آپ کے ملک سے گیا گزرا نہیں یہ دیکھیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/پاکستان-جسے-دکھایا-نہیں-جاتا.56360/
پر آپ نے دیکھا بھی نہیں کیونکہ دھاگہ اتنا آگے بڑھ گیا پر آپکا کوئی کمنٹ نہیں آیا ۔بھیا میں نے کبھی ایسا نہیں کہا اور سمجھا