قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بھیا میرا تعلق ہے میانوالی سےویسے بہن جی سوال تو ذاتی سا ھے پر آ گیا دماغ میں تو پوچھ لیتے ھیں اگر بتانا چاھیں تو۔۔۔ ۔۔۔
آپ کا گاؤں کون سا ھے اور اگر میرے پاس گاؤں میں گھوڑی ھوتی تو حرام جو پردیس میں خوار ھو رھا ھوتا تو آپ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
گاؤں دو ہیں
کندیاں
اور پکہ کڑار والا
رہی بات کہ یہاں کراچی میں کیوں تو اس کا جواب یہ ہے بھیا کہ بڑے بس وہاں کے بجائے یہیں آباد ہوگے
اب وہاں بس پکنک منانے یا چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں
لیکن میری رہائش وہیں ہوگی کیونکہ وہاں میرے تایا رہتے ہیں