محفل دا پِنڈ

اسد عباسی

محفلین
تلاش گمشدہ !
عاطف بٹ بھائی جن کو حال ھی میں پنڈ کا چوھدری بنایا گیا تھا کچھ دن سے لاپتہ ھیں اگر کسی کو علم ھو تو اطلا‏ع دے کر پنڈ میں جوہدری صاحب کی حویلی کے ساتھ والا پالاٹ انعام میں حاصل کریں اور اگر کسی نے بڑا پلاٹ لینے کے چکر میں ان کو اغواہ کر لیا ھے تو " رکھ لو پائی جی تسی چوہدری ھی رکھ لو وڈا پلاٹ نئی ملنا "
 
مقدس

لائبریرین

ابھی بلاتی ہوں :)
 
عاطف بٹ

لو جی آپ لوگوں نے یاد کیا اور ہم حاضر ہو گئے۔ کیا حکم ہے میرے آقا؟ :laughing:
 
قیصرانی

لائبریرین
عسکری کا بھتیجا کارنامے کرتے ہوئے

522360_487503457947256_1649062775_n.jpg
ہے یہ بھی فوجی۔ بندوق نہ سہی، گلی ڈنڈے سے بھینسیں ہلاک کرنی ضرور ہیں :)
 
تعبیر

محفلین
تھینکس
الحمد اللہ
آپ کیسے ہیں؟؟؟
آپ کا وقت تو ایک گھنٹہ آگے ہے نا مجھ سے پھر آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
تھینکس
الحمد اللہ
آپ کیسے ہیں؟؟؟
آپ کا وقت تو ایک گھنٹہ آگے ہے نا مجھ سے پھر آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں
جی۔ ترقی یافتہ وقت ہے نا :) اس لئے ہم آگے آگے

دراصل میرا آفس ٹائم دس بجے سے شروع ہوتا ہے اور میرے گھر سے دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔ اس لئے آرام سے رات کو دیر تک جاگ سکتا ہوں :)
 
یوسف-2

محفلین
3 چائے ملائی مار کے :grin:
”چوہدری“ کی اسی قسم کی ”عزت افزائی“ دیکھ کر ہمارے اسکول میں فزکس، کیمسٹری، میتھ، اسلامیات کے ”واحد استاد“ چوہدری تاج محمد کہا کرتے تھے کہ اب تو ہم نے خود کو ”چوہدری“ لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ ہم نے پو چھا: لیکن کیوں سر؟ کہنے لگے: جب سے اس شہر کراچی میں سڑکوں پر جھاڑو لگانے والوں نےایک دوسرے کو ۔۔۔ ہور چوہدری! سنا، کی حال چال اے ۔۔۔ کہنا شروع کیا، تب سے ہم ”چوہدری“ ہونے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
عسکری پاجی! تہاڈی حرکتاں ویکھ کے ۔۔۔ اپنے عاطف بٹ بھائی بھی کہیں :p
 
Top