مقدس
لائبریرین
ہماری نقل کرکے جان بچائی جا رہی ہے۔ خوب سمجھتے ہیں ہم قبلہ!
ہماری نقل کرکے جان بچائی جا رہی ہے۔ خوب سمجھتے ہیں ہم قبلہ!
اگرچہ تصویر کی کوالٹی خاصی خراب ہے لیکن لوکیشن اور گھر بہت اچھا ہے
ونڈر فل، امیزنگ
پھر میں بتاتا ہوں کہ ان کی عمریں کیا ہیں اور میں یہ بات پوری محفل میں بھی مشہور کر دوں گا۔
ٹھیک ہے نا
میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سےیہ تو میں آپ کو بتاتی ہوں آ کے بچُو
میری پنجابی کی یہی پر بریک لگ گئی
ہی ہی ہی
میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے
وہ تو بس ایسے ہی حفظ ما تقدم کے طور پر ہیلمٹ لینے گیا تھا
میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں، آپ تسلی سے آ جانا تب تک میں انتظار کرتا ہوں
کونسی جگہ ہے آپ کا یہ غریب خانہ@محمد عمر بھائی آپ نے ٹھیک کہا کوالٹی اچھی نہیں ھے۔لیکن اب گاؤں سے جس نے بنا کر ھمیں بھیجی ھے اس غریب کے پاس اتنی ھی کوالٹی کی ھمت تھی۔پھر بھی ھم پردیس میں اس کی طرف سے بھیجے گئے اس تحفے کو انمول ھی کہیں گے۔اور آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرا غریب خانہ پسند کیا۔
ایہہ تے فیر بہوں چنگی گال اےمیں دھمکیاں دے کر اکثر بھول جایا کرتی ہوں۔۔ اس لیے ٹینشن کی ضرورت نہیں بھائی
جی بالکلایہہ تے فیر بہوں چنگی گال اے
یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علاقہ ھے جس کا نام "مری" ھے۔کونسی جگہ ہے آپ کا یہ غریب خانہ
کس کی زمینں دیکھتے ھوئے۔کہا تھا فوج سے دو چار مربے الاٹ کروا لوزمینین دیکھتے ہوئے
جی نہیں آپ کی عمر نہیں لکھیمیری ایج تو لکھی ہوئی ہے ناں پروفائل میں
لیجئے ہم بسم اللہ کیئے دیتے ہیںڈیرے پر ناشتہ حاضر ہے جس نے کھانا ہے
آپکی زبان باہر کیوں نکلی ہوئی ہے
لسی گیا اے منڈا لین تسی بسم اللہ کرولیجئے ہم بسم اللہ کیئے دیتے ہیں
اگر ساتھ میں لسی بھی مل جائے تو کیا کہنے
کس کی زمینں دیکھتے ھوئے۔کہا تھا فوج سے دو چار مربے الاٹ کروا لو
لیکن اچھی بات ھے ھمارے عسکری بھائی کوئی مربوں کے لئے فوج میں نہیں ھیں وہ تو ملک اور اسلام کی خدمت سے سرشار فوج میں شامل ھوئے۔