محفل دا پِنڈ

محمدعمر

محفلین
لسی گیا اے منڈا لین تسی بسم اللہ کرو

لسی اجے تیار نئی ہوئی یہ دیکھیں

259939_485853528112249_146544789_n.jpg
شکر والی تیار کروانا
صبح کے وقت ناشتے کے ساتھ مجھے تو میٹھی لسی بہت پسند ہے
 
شائد آپ کو ڈاکٹر سمجھ رہی ہیں
اس لئے مرض سمجھ کوئی اچھی سی دوا تجویز کر دیں:D
ان کے مرض کی ایک ہی دوا ہے اور وہ ہے عمر کا بتا دینا۔ دیکھئے گا جونہی یہ اپنی عمر بتائیں گی ان کا مرض درست ہو جائے گا بلکہ ان کا مرض یہی عمر کا چھپانا ہی تو ہے:)
 
Top