عاطف بٹ
محفلین
یہ چوہدری کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔پند کے واسیوں کتھے ٹر گئے او سارے کے سارے
میرا پھڈا ہو گیا تھا چوہدری کے ساتھ اب میں واپس آگئی ہوں
میرے ساتھ کب ہوا پھڈا جناب کا؟
یہ چوہدری کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔پند کے واسیوں کتھے ٹر گئے او سارے کے سارے
میرا پھڈا ہو گیا تھا چوہدری کے ساتھ اب میں واپس آگئی ہوں
اور چوہدری بنتے ہی پھڈے شروع کر دیئے؟ اگر اپنی مرضی سے چوہدری بنے ہوتے تو کیا "پھٹے چُک" دیتےقیصرانی بھائی، مجھے زبردستی چوہدری بنایا گیا ہے حالانکہ میں تو منت سماجت کررہا تھا کہ نہ بناؤ!
اپنی مرضی سے بنتا تو ذمہ داری زیادہ محسوس کرتا ناں!اور چوہدری بنتے ہی پھڈے شروع کر دیئے؟ اگر اپنی مرضی سے چوہدری بنے ہوتے تو کیا "پھٹے چُک" دیتے
یعنی میرا نام روشن کررہی ہیں دونوں مل کرمجھے تو لگتا ہے دونوں نے جاسوسی فہیم بھیا سے ہی سیکھی ہوگی اور پھر اپنے استاد سے بڑی جاسوس بن گئیں
چوہدری بندیاں نال ای تہاڈی بِستی خراب کرنا شروع کرتی لوکاں نےاپنی مرضی سے بنتا تو ذمہ داری زیادہ محسوس کرتا ناں!
یعنی دیوار پر آپکا نام لکھ اس پریعنی میرا نام روشن کررہی ہیں دونوں مل کر
اوہ نہ ہووے کہ بابا بن جاواں تے جیہڑی تھوڑی جئی عزت ہے وے اوہدے توں وی جانواں!چوہدری بندیاں نال ای تہاڈی بِستی خراب کرنا شروع کرتی لوکاں نے
میرے ورگے بابے بن جاؤ
عزتاں ملن گِیاں
چلو جی تہاڈی مرضیاوہ نہ ہووے کہ بابا بن جاواں تے جیہڑی تھوڑی جئی عزت ہے وے اوہدے توں وی جانواں!
بس دیوار تھانے کی نہ رہی ہویعنی دیوار پر آپکا نام لکھ اس پر
ٹارچ سے روشنی ڈالیں گی یہ دونوں
چوہدریوں اور وڈیروں کا بھی کبھی نام ہوا ہے جو اب بدنام ہونے لگےیہ چوہدری کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔
میرے ساتھ کب ہوا پھڈا جناب کا؟
ھم سا ھو تو سامنے آئے
آمین !سبحان اللہ، بہت خوبصورت!
اللہ ہماری جنت پاکستان کو ہمیشہ سلامت و محفوظ رکھے اور دشمنوں کی سوچ، برائی اور شر سے اپنی امان میں رکھے، آمین
پھڈے تو اس لئے کرتا ہوں کہ کہیں آپ کو پِنڈ کی زندگی پھیکی پھیکی نہ لگنے لگے!چوہدریوں اور وڈیروں کا بھی کبھی نام ہوا ہے جو اب بدنام ہونے لگے
پھڈا نہیں بلکہ پھڈے
یہ تو عینی یا چودہری صاحب ہی بتا سکتے ہیںاس پنڈ کا نمبر دار کون ہے ؟