تعبیر
محفلین
اور اگر زیادہ پھڈوں سے کڑوی کڑوی لگنے لگی توپھڈے تو اس لئے کرتا ہوں کہ کہیں آپ کو پِنڈ کی زندگی پھیکی پھیکی نہ لگنے لگے!
پنڈ ویراں کیوں ہو گیا ہے ؟؟؟
اور اگر زیادہ پھڈوں سے کڑوی کڑوی لگنے لگی توپھڈے تو اس لئے کرتا ہوں کہ کہیں آپ کو پِنڈ کی زندگی پھیکی پھیکی نہ لگنے لگے!
ہاں ورنہ ایسا نا ہو کہ بھوت بنگلا بن جائے آسیب زدہ نا ہو جائے کہیںواقعی آج کل یہاں آنا ہی نہیں ہورہا
پنڈ کبھی ویران اچھا نہیں لگتا کوئی محفل جمائیں گی یہاں
ایسا تو بالکل نہیں ہونا چاہیئے ہم نے اسے اتنی چاہ سے بسایا ہے اپیا!ہاں ورنہ ایسا نا ہو کہ بھوت بنگلا بن جائے آسیب زدہ نا ہو جائے کہیں
آپ نے کیوں بند کردیا یہاں آنا اور تصاویر پوسٹ کرناایسا تو بالکل نہیں ہونا چاہیئے ہم نے اسے اتنی چاہ سے بسایا ہے اپیا!
اب میں روز آیا کروں گی یہاں انشاءاللہ یہ میری پسندیدہ جگہ ہےآپ نے کیوں بند کردیا یہاں آنا اور تصاویر پوسٹ کرنا
اور آپ کے پیچھے میں بھی ان شاءاللہاب میں روز آیا کروں گی یہاں انشاءاللہ یہ میری پسندیدہ جگہ ہے
اور آپ کے پیچھے میں بھی ان شاءاللہ
اب اسکا کیا جواب دیتے ہیں
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔!!اب اسکا کیا جواب دیتے ہیں
ٹہرو میرے پاس بھی بہت کچھ ہے
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔ ۔!!
اپیا پتا ہے یہ جو ڈسپلے میں آپ گھوڑی دیکھ رہی ہیں ایسی ہی میری اصلی میں بھی ہے اس کا نام دھنک ہے
واہ زبردستاپیا پتا ہے یہ جو ڈسپلے میں آپ گھوڑی دیکھ رہی ہیں ایسی ہی میری اصلی میں بھی ہے اس کا نام دھنک ہے
میں جاؤں گی تو لے کر آؤں گیواہ زبردست
تو اسکی تصویر لگانی تھی نا
کسے گھوڑی کومیں جاؤں گی تو لے کر آؤں گی
جی گاؤں کی لاؤں کی اور اپنی دھنک کی بھیکسے گھوڑی کو
پھر گھوڑی کو ہی نہیں بلکہ گاؤں کی بھی تصاویر لانا
بے چینی سے انتظار رہے گاجی گاؤں کی لاؤں کی اور اپنی دھنک کی بھی
اس پنڈ کا نمبر دار کون ہے ؟
فی الحال تو پِنڈ کے سارے بندوں پر APPLIED FOR REGISTRATION کا ٹیگ لگا ہوا ہے، جلد ہی نمبردار مل جائے گا کوئی نہ کوئی۔یہ تو عینی یا چودہری صاحب ہی بتا سکتے ہیں
ہم تو بس سادے سے دیہاتی لوگ ہیں یہاں کے