محفل دا پِنڈ
عاطف بٹ محفلین نومبر 25، 2012 #1,343 تعبیر نے کہا: اور اگر زیادہ پھڈوں سے کڑوی کڑوی لگنے لگی تو پنڈ ویراں کیوں ہو گیا ہے ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کڑوا تو ہرگز نہیں ہونے دوں گا۔ آپ پِنڈ میں آنا چھوڑ دیں گی تو پِنڈ ویران ہی ہوگا ناں۔
تعبیر نے کہا: اور اگر زیادہ پھڈوں سے کڑوی کڑوی لگنے لگی تو پنڈ ویراں کیوں ہو گیا ہے ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کڑوا تو ہرگز نہیں ہونے دوں گا۔ آپ پِنڈ میں آنا چھوڑ دیں گی تو پِنڈ ویران ہی ہوگا ناں۔
عسکری معطل نومبر 25، 2012 #1,345 چاچا فیروز خآن قرآن پڑھتے ہوئے ۔ پنڈ میں جب تک ایسے لوگ زندہ ہیں ہم جیسے پاپیوں پر عذاب نہیں آئے گا
قرۃالعین اعوان لائبریرین نومبر 25، 2012 #1,350 اس طرح جب گاؤں کے صحن میں چارپائیاں لگ جاتی ہیں تو بہت ہی مزہ آتا ہے سونے میں
قرۃالعین اعوان لائبریرین نومبر 25، 2012 #1,360 اگر میں اس میں چھپ کر بیٹھ جاؤں تو کیا نظر آؤں گی۔۔۔!!