محفل دا پِنڈ

عسکری

معطل
میرے مرغے کو بھی فوجی بننے کا دل کرتا ہے:D
396618_490026267694975_1860521186_n.jpg
 
عسکری

معطل
مجھے میرے نانا نے ایک بکری کا بچہ گفٹ کیا تھا میں اسے شہر لے آیا جب وہ چھوٹا سا تھا ۔ اپنے ساتھ رکھتا اسے سارا دن گماتا پھراتا اور اس کے کنگن بھی خریدے تھے گلے میں ایک کپڑے کا ہار بھی پہنا رکھا تھا اور تو اور کمبل میں اپنے ساتھ سلاتا اسے جو میرے والد نے دوبئی سے میرے لیے بھیجا تھا :p ۔ وہ بڑا ہو گیا تھوڑا تو بہت مستی کرتا تھا ۔ پھر ایک دن میرا بھائی گم ہو گیا جب ایک دن نا ملا تو مجھے میرے گھر والوں نے 80 کلو میٹر دور پھوپھی کے گھر بھیجا کہ جاؤ پتا کر آؤ ۔ میں وہاں سے دوسرے دن لوٹا تو ان کو میرا بھائی مل گیا تھا اور انہوں نے میرے بکرے کا صدقہ بھی دے دیا تھا ۔ میں اتنا رویا چلایا آ کر سارا کچن برباد کر ڈالا تھا کہ میرے بکرے کو کیوں کاٹ دیا تم لوگوں نے :crying3: میں نے اس کا گوشت کھانا تو دور دیکھنا بھی گوارا نا کیا اور سب کو بولا اس سے اچھا تھا میرا بھائی نا ملتا :tongueout: وہ بکرا اور میرا کتا دو ایسے جانور تھے جن سے مجھے پیار ہو بچپن میں بس اس کے بعد کسی جانور سے اتنا پیار نہیں ہوا کبھی

69403_489468567750745_950469441_n.jpg
 
نیلم

محفلین

یہ آپ نےاپنی اصلی سٹوری لکھی ہے؟یاایویں ہی
 
عسکری

معطل
کیا اس کا بھی وہی حشر ہوا جو بکرے کا تھا؟
نہیں وہ بڑا ہو گیا تھا بھئی اس کی امی کا نام ہم نے بوتل رکھا ہوا تھا :p کیونکہ وہ پتلی کمر والی حسینہ تھی نا ۔ پھر ہمارا کتے کا پچہ ایک دن موٹر سائیکل کے نیچے آ کر مر گیا تھا ۔ ویسے وہ بہت عرصہ جیا تھا :bighug:
 
Top