نیلم
محفلین
دیکھ لیااوپر دیکھیں
بےچارہ کتا
دیکھ لیااوپر دیکھیں
اب اس میں کسی کا کوئی قصور نہین تھا یہ ایکسیڈنٹ تھادیکھ لیا
بےچارہ کتا
بہت سال جو جیا تھا، کیا وہ موٹر سائیکل کے نیچے آنے سے پہلے کی بات ہے یا بعد کی، کچھ واضح نہیں ہو رہانہیں وہ بڑا ہو گیا تھا بھئی اس کی امی کا نام ہم نے بوتل رکھا ہوا تھا کیونکہ وہ پتلی کمر والی حسینہ تھی نا ۔ پھر ہمارا کتے کا پچہ ایک دن موٹر سائیکل کے نیچے آ کر مر گیا تھا ۔ ویسے وہ بہت عرصہ جیا تھا
بعد میں مطلب جب موٹر سائیکل سے ملا تب ہم سے بچھڑ گیا ۔ اوور آل ہم نے اس کی جوانی دیکھ لی تھیبہت سال جو جیا تھا، کیا وہ موٹر سائیکل کے نیچے آنے سے پہلے کی بات ہے یا بعد کی، کچھ واضح نہیں ہو رہا
جی آپ نے پہلے فقرے میں وضاحت کر دی تھی نااس پلیٹ میں جانور کھاتے ہیں ہم بھی اس مین سے گنے کے ٹکڑے کھاتے رہے ہیں
لال کماد کاٹ کے بھینسوں کو ڈالتے تو ہم بھی چر لیتے ساتھ مینجی آپ نے پہلے فقرے میں وضاحت کر دی تھی نا
فیئٹ کدھر چلا گیا؟میسی فرگوسن پنڈ کے ہر گھر کی ضرورت
مہنگا ہے وہ اس سے جنابفیئٹ کدھر چلا گیا؟
اتنا بھی فرق نہیں ہوتامہنگا ہے وہ اس سے جناب