ان کوکیاہوایہ کیوں رو رہےہیں
پتا نہیں میں نے پوچھا مجھے تو بتایا نہیں انہوں نےان کوکیاہوایہ کیوں رو رہےہیں
اچھاپتا نہیں میں نے پوچھا مجھے تو بتایا نہیں انہوں نے
اور سنائیں سب ٹھیک ٹھاک؟
اللہ کاشکر ہے سب ٹھیک ہےاور سنائیں سب ٹھیک ٹھاک؟
ابھی تک کوئی خاص ٹھنڈ نہیں آئی جسے سردی کا نام دیا جا سکےاللہ کاشکر ہے سب ٹھیک ہے
آپ سُنایئےکیساموسم ہےکراچی کا
اچھا،،یہاں توہم سویٹرز بھی پہن رہی ہیں،،،ابھی تک کوئی خاص ٹھنڈ نہیں آئی جسے سردی کا نام دیا جا سکے
پھر بھی لوگ فین آف رکھنے لگے ہیں
بھئی آپ کے مزے ہیںاچھا،،یہاں توہم سویٹرز بھی پہن رہی ہیں،،،
کہاں مزےہیں مجھےتونہیں پسند سردیاںبھئی آپ کے مزے ہیں
ہمیں تو نوبت ہی نہیں آتی سوئیٹرز پہننے کی
اب میں اور تم ٹوئنس ہوتے ہم شکل ہم راز کی طرح تو تم میرے گھر آجاتیں گرمیاں انجوائے کرنے اور میں تمہارے گھر سردیوں کے مزے لینےکہاں مزےہیں مجھےتونہیں پسند سردیاں
ہاں ناکتنامزہ آتااب میں اور تم ٹوئنس ہوتے ہم شکل ہم راز کی طرح تو تم میرے گھر آجاتیں گرمیاں انجوائے کرنے اور میں تمہارے گھر سردیوں کے مزے لینے
ہاں بہت مزہ آتا ہےہاں ناکتنامزہ آتا
بالکل درست فرمایاپنڈ میں مزہ تو بس گرمیوں میں زیادہ آتا ہے۔
سردیوںمیں صرف جب گُڑ بن رہا ہو تب مزہ آتا ہے۔
ٹھنڈا ہے پر اتنا بھی نہیں کچھ دن میں بالکل یخ ہو جائے گا سسٹر پھر کہرا پڑے گاویسے آج کل پنڈ کا موسم کیسا ہے
صبح اور شام کو کھیس کی بُکل مار کر باہر نکلو، دن کو ویسے ہی کماد کے کھیت میں نکل جاؤ اور ایک بڑا سا گنا توڑ کر شروع ہو جاؤ۔ویسے آج کل پنڈ کا موسم کیسا ہے