شمشاد
لائبریرین
یہ کیا پنڈ کے دورے پر آئے ہوئے ہیں؟
یہ کیا پنڈ کے دورے پر آئے ہوئے ہیں؟
تو مرشد سائیںہاہاہاہاہاہا۔۔۔
پیر تو میں پہلے ہی ہوں آپ کا!
اس مصروفیت سے جان کبھی بھی نہیں چھوٹ سکتی اب آپ کی۔
پھر تو دل چاہ رہا ہے ایسا کرنے کوتعبیر نے ایزی لیا تو پھر چوہدری آن لائن واقعی اتھرے پن پر اتر آئے گا!
اوئے ہوئےہیرو تو میں پیدائشی ہوں۔
وعلیکم السلام پِنڈ والیو
ہم سب تو ٹھیک ہیں اور چل آپ کا انتظار رہا ہے۔
ہاہاہاآپ کیسی ہیں اور کہاں غائب رہتی ہیں؟
چوپال میں گاؤں کے گھروں کے مسئلے مسائل حل ہوتے ہیںوعلیکم السلام
آگئی میری شویٹو
پنڈ ویران ہے
بس ہم دو ہی ہیں یہاں
پتہ نہیں ویسے چوپال کیوں لگتی ہے؟
چوہدری صاحب اب پیر بن گئے ہیںچوہدری صاحب کچھ پنڈ کی بہتری کے لیئے اقدام نہیں کر رہے
یہ تو بہت برا ہواچوہدری صاحب اب پیر بن گئے ہیں
چوہدری صاحب کا کہنا ہے کہ وہ ملٹی ٹیلینٹڈ ہیں سو وہ کچھ بھی کبھی بھی بن سکتے ہیںیہ تو بہت برا ہوا
چوہدری صاحب کچھ بھی کہتے رہیں لیکن میں پھڈا ضرور کروں گی کیوں کہ کارکردگی ابھی تکچوہدری صاحب کا کہنا ہے کہ وہ ملٹی ٹیلینٹڈ ہیں سو وہ کچھ بھی کبھی بھی بن سکتے ہیں
پلیز ضرورچوہدری صاحب کچھ بھی کہتے رہیں لیکن میں پھڈا ضرور کروں گی کیوں کہ کارکردگی ابھی تک
بس آپ کی خواہش پوری ہوا ہی چاہتی ہے پہلے میں پھڈا سپیشل کلاسز تو لے لوںپلیز ضرور
مجھے بھی بتا دینا اس وقت میں نے بھی دیکھنا ہے یہ پھڈا
وہ کس سے بھلا؟بس آپ کی خواہش پوری ہوا ہی چاہتی ہے پہلے میں پھڈا سپیشل کلاسز تو لے لوں
کسی ماہر استاد سےوہ کس سے بھلا؟
ویسے آپ کو لڑنا یا غصہ آتا ہے عینی؟کسی ماہر استاد سے
لڑنا بالکل نہیں آتا غصہ کبھی کبھار آجاتا ہے پھر میں خاموش رہتی ہوں دو دنویسے آپ کو لڑنا یا غصہ آتا ہے عینی؟