قرۃالعین اعوان
لائبریرین
گاؤں میں رہٹ کی آواز اور پن چکی کی آواز
مختلف جانوروں کی گھنٹیوں کی آواز ایسا سماں باندھتی ہے کہ
بس مبہوت ہوکر رہ جائیں۔۔۔!
ایک تھیلی بتاشوں کی بھیا!اچھا تو آپ بھی اسی گاؤں گئی ہوئی تھیں ویلوں پر۔
(پھر کتنا مال ہاتھ لگا؟)
شکریہ!واہ عینی، کیا خوب اینٹری ماری ہے آپ نے گاؤں میں!
بہت ہی عمدہ تصویریں ہیں۔
میں انشاءاللہ آج کرتا ہوں تصویریں پوسٹ۔شکریہ!
لیکن آپ نے یہان اب تک تصاویر پوسٹ نہیں کی ہیں بھیا۔
یہ تو فاتح بھائی کا انتخابی نشان ہے۔۔۔