سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ٹھک ٹھک ٹھک کوئی ہے گا اے پنڈ وچ کے نہیں ؟
السلام علیکم، کیا حال ناعمہ
ٹھک ٹھک ٹھک کوئی ہے گا اے پنڈ وچ کے نہیں ؟
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟السلام علیکم، کیا حال ناعمہ
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟
ابھی تو محفل گردی کر رہی ہوں اپیا ، اور ٹھیک ہے پڑھ رہی ہے وہ
چوہدری سی، پر آج اودے بھوترن دی واری اےٹھک ٹھک ٹھک کوئی ہے گا اے پنڈ وچ کے نہیں ؟
19000 کی مبارکباد کہاں دوں؟ابھی تو محفل گردی کر رہی ہوں اپیا ، اور ٹھیک ہے پڑھ رہی ہے وہ
جی ہاں اب تو واقع ہی میں سردی آگئی بہت انتظار کے بعد ۔
اف توبہ یہ گائے ہے؟ یا بیل ؟لو اب میرے پنڈ کے پچے گوتم بدھ بننے کی تیاری پر ہیں
ایڈا وڈا بوتھا، سہیل احمد عرف عزیزی یاد دلا دیااف توبہ یہ گائے ہے؟ یا بیل ؟
اس کا مکھڑا کتنا بڑا ہے ؟
پنجابی میں تو کہیں گے ایڑا ودا بوتھا
وہ بڑا نہیں بچہ چھوٹا سا ہے فکر سے چھوٹا رہ گیا شایداف توبہ یہ گائے ہے؟ یا بیل ؟
اس کا مکھڑا کتنا بڑا ہے ؟
پنجابی میں تو کہیں گے ایڑا ودا بوتھا
وہی نا بوتھم والا؟ایڈا وڈا بوتھا، سہیل احمد عرف عزیزی یاد دلا دیا
عام طور پر بیل کے ناک میں رسی ڈالی ہوئی ہوتی ہے جبکہ گائے کے گلے میں
چوہدری اور نخرے؟ ناممکن!
چوہدری کا نام بھی ع سے ہی شروع ہوتا ہے اسی لیے چوہدری کی مصروفیت کے دنوں میں چوہدری کے ’ہم عین‘ محفل کی رونق کا ذمہ اپنا سر لئے رکھتے ہیں۔
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود تو آتی ہی کم کم ہیں یہاں!
نا ابھی نہیں ابھی ہم ایسے ہی ٹھیک ہیں
جہاں مرضی دے دیں19000 کی مبارکباد کہاں دوں؟
پسند کچھ تھوڑا ؟آپ کو پسند نہیں آیا؟