گنے کی رس کی کھیر مل سکتی ہے کیاہن پنڈ اچ گھنے دے رس دا ای انتظام تھی گیا اے
گنے کے رس کی کھیرگنے کی رس کی کھیر مل سکتی ہے کیا
وہ جو پوری رات مٹی کے برتن میں پکائی جاتی ہے
جی ہم نے سنا ہے اپنے بڑوں سے کہ سہارن پور (یوپی۔انڈیا) میں پکتی ہے کہ مٹی کے مٹکے میں گنے کا رس بھر کر رات کو دھیمی آنچ پر رکھ دیتے ہیں اور وہ رس پکتا رہتا ہے پھر صبح کو شاید اس میں چاول اور پتہ نہیں کیا کیا شامل کرکے کھیر بنالی جاتی ہےگنے کے رس کی کھیر
یہ تو میں اپ سے سن رہی ہوں بھیا
ٹھیک اصل میں ہمارے گاؤں میں یہ کبھی بنی نہیں اس لیئے مجھے نہیں پتا تھاجی ہم نے سنا ہے اپنے بڑوں سے کہ سہارن پور (یوپی۔انڈیا) میں پکتی ہے کہ مٹی کے مٹکے میں گنے کا رس بھر کر رات کو دھیمی آنچ پر رکھ دیتے ہیں اور وہ رس پکتا رہتا ہے پھر صبح کو شاید اس میں چاول اور پتہ نہیں کیا کیا شامل کرکے کھیر بنالی جاتی ہے
ہمارے گاؤں یعنی کراچی میں بھی کبھی بنتے نہیں دیکھی ہم نےٹھیک اصل میں ہمارے گاؤں میں یہ کبھی بنی نہیں اس لیئے مجھے نہیں پتا تھا
ہمارے گاؤں یعنی کراچی میں بھی کبھی بنتے نہیں دیکھی ہم نے
جیفہیم بھیااا
مولوی اور حلوہمیں نے بہت کھائی ہے گنے کے رس کی کھیر۔ بہت ہی لذیذ ہوتی ہے۔
جی بھیاجی
اُس ٹائم ہماری لائٹ جانے کو تھی تو بھاگ لیے تھے
ابھی آئے تو آپ کا پیغام دیکھا۔
حاضر جناب