محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
حاضر جناب :p
آپ خود ہوتے ہیں جو کوئی اور ہو یہاں
میں تو شہر کی ہوا کھانے گئی تھی
ارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف!
آج کل تو گاؤں کی ہوا کھانے کے قابل ہے۔ شہروں میں تو دھواں ہی جان ہیں چھوڑتا!
 
تعبیر

محفلین
ہن پنڈ اچ گھنے دے رس دا ای انتظام تھی گیا اے​
2012-08-25_188.jpg

عینی کچھ نظر نہیں آرہا
باقی سب تصاویر بہت بہت شاندار ہیں :applause: آپ کہاں غائب ہیں آج؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
ارے، میں تو یہیں آپ سب کا انتظار کررہا ہوتا ہوں مگر کوئی آتا ہی نہیں اب اس طرف!
آج کل تو گاؤں کی ہوا کھانے کے قابل ہے۔ شہروں میں تو دھواں ہی جان ہیں چھوڑتا!
نہیں تو دوبارہ یہاں آگئی :)
ابھی تک کچھ سوچا کیوں نہیں اس پنڈ کے بارے میں کہ کیا کرنا ہے آگے ؟
 
تعبیر

محفلین
سوچنے والا کام مجھے نہیں آتا
غائب نہیں ہوئی کچھ اور شوق پال لیے ہیں :p
مرغی کبوتروں جیسے :ROFLMAO:
 
عاطف بٹ

محفلین
سوچنے کا کام پھر کسے دیا جائے؟
مرغیاں اور کبوتر تو آپ گاؤں میں رہ کر بھی پال سکتی ہیں۔ :p
مجھے تو کوئی خطرناک شوق ہی لگ رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
سوچنے کا کام پھر کسے دیا جائے؟
مرغیاں اور کبوتر تو آپ گاؤں میں رہ کر بھی پال سکتی ہیں۔ :p
مجھے تو کوئی خطرناک شوق ہی لگ رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
جو زیادہ سمجھدار ہو اسے دے دیں سوچنے کا کام
گاؤں کے حوالے سے ہی تو مرغیوں اور کبوتروں کا حوالہ دیا :p
ہاہاہا خطروں میں ہی تو مزا ہے نادان :p
 
عاطف بٹ

محفلین
جو زیادہ سمجھدار ہو اسے دے دیں سوچنے کا کام
گاؤں کے حوالے سے ہی تو مرغیوں اور کبوتروں کا حوالہ دیا :p
ہاہاہا خطروں میں ہی تو مزا ہے نادان :p
سمجھدار بندہ تو پورے پنڈ میں کوئی نہیں ملے گا شاید! :p
کسی دن اپنی مرغیوں اور کبوتروں کے گوشت پر دعوت ہی دے لیں پھر! :p
اگر خطروں میں مزا ہے تو پنڈ میں سرکس شروع کرتے ہیں اور اس کی ذمہ داری آپ کو دے دیتے ہیں۔ :ROFLMAO:
 
:ROFLMAO:
ہاہاہا
آپ نہیں ہیں سمجھدار کیا
میں نے انہیں حلال کرنے کو تو نہیں پالا ہوا آپ کہیں اور دعوت اڑائیں
سرکس کب سے خطرناک ہونے لگے
ہاں آپ کو ٹھیک کرنے کا کام کافی خطرناک ہو سکتا ہے ویسے:ROFLMAO:
 
میں سمجھدار ہوتا تو آپ لوگوں کی باتوں میں آ کر پنڈ کا چوہدری بنتا! :p
زیادہ نہیں، بس ایک مرغی اور تین کبوتر کھلا دیں۔ :ROFLMAO:
تو چلیں پھر آج سے میں اپنی ذمہ داری آپ کو سونپتا ہوں! :ROFLMAO:
 
کیا ہی کہنے آپ کی فرمانبرداری کے
یہ سب کچھ آپ اکیلے کھائیں گے o_O
سوچ لیں اچھی طرح ابھی آپ کو کچھ مہلت دی جاتی ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
کیا ہی کہنے آپ کی فرمانبرداری کے
یہ سب کچھ آپ اکیلے کھائیں گے o_O
سوچ لیں اچھی طرح ابھی آپ کو کچھ مہلت دی جاتی ہے
بس جی کبھی غرور نہیں کیا! :p
نہیں، آپ کو بھی دوں گا تھوڑا سا۔ ;)
مہلت وہلت چھوڑیں، بس ذمہ داری قبول کریں آپ۔ :)
 
عاطف بٹ

محفلین
وہ تو اس کے بڑے بیٹے احمد یار نے رپھڑ ڈال دیا تھا تو اس نے وجہ سے وہ بےچارا مجبور ہوگیا ورنہ وہ تو دینا چاہ رہا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ احمد یار بھی اپنے آپ سے باہر نکلتا جا رہا ہے۔
چار کلے جدی زمین کیا مل گئی، اپنے آپ کو بادشاہ سمجھنے لگا ہے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
جی، وہ بھی اور اس کا چھوٹا بھائی فرمان علی بھی۔
یہ دونوں ہی اپنے آپ میں بڑے پھنے خان بنے ہوئے آج کل۔
کل دارے موچی کے بڑے بیٹے اچھو کو پکڑ کر پھینٹی لگادی ان دونوں نے۔
 
Top