قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اپیا لوگوں کے ساتھ رہنااپسسس کیا ہوا؟
میں نے پیچھے سے کچھ نہیں پڑھا تھا
ادھر ادھر نا جانا بچے ابھی گاؤں نیا بنا ہے نا
اپیا لوگوں کے ساتھ رہنااپسسس کیا ہوا؟
میں نے پیچھے سے کچھ نہیں پڑھا تھا
کیا کہا
ویسے ہو کیا رہا ہے یہاں۔۔مجھے تو وہ یاد آرہا ہے۔۔۔ اپنا بچپن!!! اففففاپیا لوگوں کے ساتھ رہنا
ادھر ادھر نا جانا بچے ابھی گاؤں نیا بنا ہے نا
یہاں پنڈ بن رہا ہے نا بچےویسے ہو کیا رہا ہے یہاں۔۔مجھے تو وہ یاد آرہا ہے۔۔۔ اپنا بچپن!!! افففف
آپ کی بہن ہے تو میری بھی بہن ہے
میری بہن کو دھمکیاں نہ دی جائیں۔ ورنہ فاتح بھائی کو بلالوں گا۔۔۔
بہنیں ہمیشہ بھائیوں کو زیادہ پیاری ہوتی ہیں۔۔۔آپ کی بہن ہے تو میری بھی بہن ہے
چھوٹی بہنیں ہمیشہ بڑی بہنوں کے کہنے پر چلتی ہیں انگلی پکڑ کربہنیں ہمیشہ بھائیوں کو زیادہ پیاری ہوتی ہیں۔۔۔
میں آپ کے ساتھ ہوں اپیایہاں پنڈ بن رہا ہے نا بچے
بھیا کے ساتھ بھی ہوںبہنیں ہمیشہ بھائیوں کو زیادہ پیاری ہوتی ہیں۔۔۔
بس عائش کی وجہ سے کچھ لوگ بچ جائیں گے اب۔۔۔میں آپ کے ساتھ ہوں اپیا
بھیا کے ساتھ بھی ہوں
ہونہہبس عائش کی وجہ سے کچھ لوگ بچ جائیں گے اب۔۔۔
یہ پنڈ کے دیگر لوگ جانے کہاں چلے گئے۔۔۔
کس سے بچ جائیں گے بھیا؟بس عائش کی وجہ سے کچھ لوگ بچ جائیں گے اب۔۔۔
بابا جمالا کے عتاب سے گڑیا۔۔۔کس سے بچ جائیں گے بھیا؟
اور بابا جمالا کون ہیں بھیا ؟بابا جمالا کے عتاب سے گڑیا۔۔۔
پری بچے جن سے آپ بات کر رہی ہو وہی تو ہمارے پنڈ کے بابا جمالا ہیںاور بابا جمالا کون ہیں بھیا ؟
قرۃالعین نے مجھے نام دیا ہے۔۔اور بابا جمالا کون ہیں بھیا ؟
پری بچے جن سے آپ بات کر رہی ہو وہی تو ہمارے پنڈ کے بابا جمالا ہیں
واؤ بڑا مزے کا نام ہے ۔۔ہی ہی ہیقرۃالعین نے مجھے نام دیا ہے۔۔
ہے نا!واؤ بڑا مزے کا نام ہے ۔۔ہی ہی ہی