ناعمہ عزیز
لائبریرین
ارے کس کے خلاف سازش کر ہو رہی ہے ؟؟؟ یعنی ہمیں کوئی خبر ہی نہیں ؟؟؟چلیں دادی پوتا بیٹھ کر سازشیں کریں گے ہی ہی ہی
ارے کس کے خلاف سازش کر ہو رہی ہے ؟؟؟ یعنی ہمیں کوئی خبر ہی نہیں ؟؟؟چلیں دادی پوتا بیٹھ کر سازشیں کریں گے ہی ہی ہی
کہاں یار آج کل تو اپنی خبر نہیں ہوتی سازش کہاں کروں گی۔۔۔ وہ تو ہم مل کر کرتے ہیں ناںارے کس کے خلاف سازش کر ہو رہی ہے ؟؟؟ یعنی ہمیں کوئی خبر ہی نہیں ؟؟؟
ہاں میں بھی سوچ رہی تھی کہ کوئی سازش کرنی چاہئے اب تو ۔کہاں یار آج کل تو اپنی خبر نہیں ہوتی سازش کہاں کروں گی۔۔۔ وہ تو ہم مل کر کرتے ہیں ناں
شام کو پلان کرتے ہیں پھرہاں میں بھی سوچ رہی تھی کہ کوئی سازش کرنی چاہئے اب تو ۔
ہممم ٹھیک ہے ۔ میں سوچتی ہوں تب تک کہ کس کے خلاف سازش کی جائےشام کو پلان کرتے ہیں پھر
اب جگہ نکلوالنے کے لیے کیا ٹیبل کے نیچے والی کچھ کاروائی کرنی ہوگیپِنڈ میں اس ندی کے قریب گھر بنانے کے لئے جگہ دستیاب نہیں ہے!
تو آپ کو یہاں چائے پیش کر دینی تھی نااس موسم میں لسی کے گلاس دیکھ کے سردی لگنے لگی مجھے تو
تو آپ کو یہاں چائے پیش کر دینی تھی نا
میں تو کب سے چائے چائے کر رہی ہوں
ارے نہیں!شکریہ شکریہ ،،،، میں سوچ رہی تھی مجھ غریب کو یہاں چائے کون پوچھے گا
ارے نہیں!
آپ جانتی ہیں پنڈ والے بہت مہمان نواز ہوتے ہیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے لیجئے چائے
جگہ بؤں ساری اتھے موجود پئی اے جیاوہ مہربانی جی
ویسے ایس پنڈ وچ کوئی جگہ بچی یا ساری وک وکا گئی ؟؟؟؟؟؟
جگہ بؤں ساری اتھے موجود پئی اے جی
آہو جی کر لیاں گے فکر ای کوئی نئیفیر تے نہر کنارے والی جگہ بک کر لؤساڈے لئی
آہو جی کر لیاں گے فکر ای کوئی نئی
بوؤں چنگی گل اے جی!لو جی فیر ہن جدوں آیاکراں گے تے نہر اچ پیر سٹ کے بہہ ریا کراں گے
بوؤں چنگی گل اے جی!
تواکو پنجابی تے چنگی آندی اے کیڑے پاسے دے ہاؤ تسی؟
پنجاب دے پاسے دے نئی ہو تسی؟ہاہاہاہا بس جی تہاڈی نظر دا کمال اے نہیں تے سانوں شہر الیاں نوں پنجابی دی کی سمجھ