پِنڈ میں تازہ دودھ، دہی اور مکھن ملے گا، ڈبے کا باسی اور دو نمبر نہیں!
پِنڈ کے بچے چاکلیٹ نہیں کھاتے، اسی لئے وہ صحت مند ہوتے ہیں!تازہ دودھ کی چاکلیٹ دے دیجئے گا پھر۔
او تسی وڈی دیر نال آئے ہو پیڑھی لاواں تواڈے واسطے؟یہ کیا اتنا لمبا پنڈ بن گیا اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی
تم ہو ہی بےخبر! اب اس بات پر کیا سزا دی جائے تمہیں؟یہ کیا اتنا لمبا پنڈ بن گیا اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی
سزاتم ہو ہی بےخبر! اب اس بات پر کیا سزا دی جائے تمہیں؟
ہاں! دیر سے کیوں آئی؟
تو پھر کیا کھائیں گے؟پِنڈ کے بچے چاکلیٹ نہیں کھاتے، اسی لئے وہ صحت مند ہوتے ہیں!
پنجیریتو پھر کیا کھائیں گے؟
دودھ پئیں گے، مکھن اور دیسی گھی کے پراٹھے دہی اور دیسی ساگ کے ساتھ کھائیں گے۔ دودھ کی بنی ہوئی اور اچھی اچھی چیزیں کھائیں گے!تو پھر کیا کھائیں گے؟
ٹائم ہی نہیں ملا آج محفل پر آنے کا لالہ ۔ ٹیسٹ تھا میرا لینگوئسٹکس کا ۔ہاں! دیر سے کیوں آئی؟
پنڈ اچ منجیاں نہ ہوں اے نئی ہو سگدا ۔۔۔ !
مینوں گاواں زیادہ چنگیاں لگدیاںمنجیاں، مجھیاں تے گاواں وچ فرق ہوندا اے۔
پنجیری
ڈیسی گھیو دی چوری
مکھن
ساگ
لسی
دودھ پئیں گے، مکھن اور دیسی گھی کے پراٹھے دہی اور دیسی ساگ کے ساتھ کھائیں گے۔ دودھ کی بنی ہوئی اور اچھی اچھی چیزیں کھائیں گے!