محفل! دلچسپ و عجیب

میرا نام ہمت علی خان ہے
اس محفل میں جس سے سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہے وہ میں ہوں۔ دلچپسپ بات ہے کہ پھر بھی لوگ میری پوسٹز غور سے پڑھتے ہیں۔ اکثرکڑھتے ہیں۔ میں اس بات سے خوش نہیں ہوں کہ اسی لذت کی وجہ سے میں یہاں پوسٹ کرتا ہی رہتا ہوں۔ مگر تسلی رکھیں جلد ہی یہ سلسلہ موقوف ہونے والا ہے
 
میرا نام ہمت علی خان ہے
اس محفل میں جس سے سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہے وہ میں ہوں۔ دلچپسپ بات ہے کہ پھر بھی لوگ میری پوسٹز غور سے پڑھتے ہیں۔ اکثرکڑھتے ہیں۔ میں اس بات سے خوش نہیں ہوں کہ اسی لذت کی وجہ سے میں یہاں پوسٹ کرتا ہی رہتا ہوں۔ مگر تسلی رکھیں جلد ہی یہ سلسلہ موقوف ہونے والا ہے
قسمے ؟ :thinking:
بڑی ہمت ہے پھر تو ان لوگوں کی :battingeyelashes:
خان جی، سلسلے موقوف نہ کریں، آتے جاتے رہا کریں
 
ایک زمانے میں، جب یہاں نیک نامی اور بد نامی والا ایک نظام لاگو ہوا کرتا تھا، میں یہاں کا دوسرا بدنام ترین رکن تھا۔ :biggrin:
اور 994 مراسلے (موجودہ کو ملا کر 995 مراسلے) ہو جانے کے باوجود آج تک باقاعدہ طور پر اپنا تعارف پیش نہیں کیا۔
آج بھی مجھے ہر لاگ ان پر یاد دلایا جاتا ہے کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ اپ 60٪ مکمل ہے، جسے پورا کرنے کے لیے مجھے سٹیٹس اپڈیٹ کرنے اور فورم میں اپنا تعارف پیش کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ :smile-big:
پہلے درجے پر براجمان شخصیت کے بار ے میں بھی کچھ ذکر کر ہی دیتے ۔
 

محمد سعد

محفلین
وہ محفلین جن کی مثبت درجہ بندیاں ان کے مراسلوں کی تعداد سے زیادہ ہیں اور ان کی ratio:

  1. نیرنگ خیال 2.48
  2. تعبیر 2.30
  3. محمد وارث 2.09
  4. فاتح 2.03
  5. نایاب 1.95
  6. فرخ منظور 1.91
  7. محمد احمد 1.71
  8. عسکری 1.66
  9. نبیل 1.64
  10. نیلم 1.52
  11. مغزل 1.38
  12. مقدس 1.26
  13. زیک 1.20
  14. الف عین 1.01

میرا خیال ہے یہاں کچھ مسئلہ ہے۔ کیوںکہ میرے لیے یہ 0.8236 ہے جو کہ بہت زیادہ لگ رہا ہے
 
rating.jpg
 
ایک اور فیکٹ بتلاتا چلوں

کہ محفل میں میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں
دوسرے یہ کہ محفل میں میں ہی سب سے عمر رسیدہ بھی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ

تو کیا اعجاز بھائی سے بھی زیادہ عمر رسیدہ ہیں۔
اپنا سن پیدائش تو بتا دیں۔
 
Top