محمد وارث
لائبریرین
میں نے بھی جوانی ہی لکھا تھا پہلے مراسلے میں لیکن لوگ سمجھتے ہیں میں بچپن ہی سے گنتی گنتا آ رہا ہوں۔یہی سوچ رہا تھا کہ یہ گنتی تو کالج کے زمانے کی بات ہے
میں نے بھی جوانی ہی لکھا تھا پہلے مراسلے میں لیکن لوگ سمجھتے ہیں میں بچپن ہی سے گنتی گنتا آ رہا ہوں۔یہی سوچ رہا تھا کہ یہ گنتی تو کالج کے زمانے کی بات ہے
صابن ہی لشکارے مارے گا۔ اگر سُوپ مارے تو دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔یہ سَوپ ہے یا سُوپ؟
دیکھ لیں پک بھی رہا ہے یا نیچے سے چولہا جلانا بھول گئے!!!سہج پکے سو "میٹھا" ہو۔
خدا کے بندے، یہ درختوں پر لٹکے پھلوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ 'سہج پکے سو میٹھا ہو'۔ چولہے والے میٹھے میں تو کچھ گڑ کی بات ہوتی ہے، لیکن آپ کا دھیان نہاری سے ہٹے تو کچھ اور سوجھے!دیکھ لیں پک بھی رہا ہے یا نیچے سے چولہا جلانا بھول گئے!!!
چنگا پھڑیا جے۔خدا کے بندے، یہ درختوں پر لٹکے پھلوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ 'سہج پکے سو میٹھا ہو'۔ چولہے والے میٹھے میں تو کچھ گڑ کی بات ہوتی ہے، لیکن آپ کا دھیان نہاری سے ہٹے تو کچھ اور سوجھے!
یہ قصہ ابھی تک جاپانیوں میں چل رہا ہے۔ تازہ خبر کیا ہے؟
قصے سے زیادہ ایک تہذیبی روایت ہے جس کی جڑیں تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس لیے گردشِ ایام ایسی روایات کی صورت چاہے بدل دیں، معدوم نہیں کرتے۔یہ تو عرفان سعید صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔
درخت پر لٹکے پھل تو اپنی فطری مدت میں ہی پکتے ہیں۔۔۔خدا کے بندے، یہ درختوں پر لٹکے پھلوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ 'سہج پکے سو میٹھا ہو'۔ چولہے والے میٹھے میں تو کچھ گڑ کی بات ہوتی ہے، لیکن آپ کا دھیان نہاری سے ہٹے تو کچھ اور سوجھے!
بالکل یہ انتباہ اسی لیے کہ کچے پھل مت توڑو، میٹھے نہیں ہونگے۔درخت پر لٹکے پھل تو اپنی فطری مدت میں ہی پکتے ہیں۔۔۔
البتہ نہاری کے نیچے آگ تیز یا ہلکی کرنا آپ کے ہاتھ میں ہے!!!
کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھار مان لیتے ہیں۔درخت پر لٹکے پھل تو اپنی فطری مدت میں ہی پکتے ہیں۔۔۔
البتہ نہاری کے نیچے آگ تیز یا ہلکی کرنا آپ کے ہاتھ میں ہے!!!
ویسے اس سے ایک دلچسپ خیال یہ آیا ہے کہ کیوں نہ 13 کے عدد سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں۔ چاہے وہ کسی مہینے کی 13 تاریخ کو پیش آنے والا واقعہ ہی کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے متعلق معلومات ہوں، یا کسی بھی شعبہ سے متعلق۔
وہ الگ بات ہے کہ میرے ذہن میں کوئی خاص بات نہیں آ رہی۔
تیرہویں سالگرہ کی ایک لڑی کا آغاز ہم نے کچھ ان الفاظ کے ساتھ کیا تھا۔ایک محاورہ ذہن میں آرہا ہے جو خود ہم پر ہی صادق آرہا ہے ۔ نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔
ایک سال میں جتنے ہفتے ہوتے ہیں اتنے دن قبل تیرہویں سالگرہ کی لڑیوں کا آغاز کر کے محفلین نے جو دھما چوکڑی مچائی ہے اس کے چلتے صرف تین دنوں میں تیرہ نئی لڑیاں وجود میں آ گئی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لڑیاں محفلین کے ارد گرد گھومتی نظر آ رہی ہیں۔ ایسے میں تیرہ تاریخ کو یہ ثابت ہو گیا ہے کہ محفلین تین میں بھی ہیں اور تیرہ میں بھی۔ پھر خواہ کچھ لوگ تین کے عدد کو سعد مانیں یا تیرہ کو نحس۔ اب باری ہے چودہویں لڑی کی، کہ چودہویں کے چاند کی ضیا پاشیوں کے فیض سے چودہ طبق روشن ہوں۔
اس سے خیال آیا کہ جو کھیل تیرہویں سالگرہ کے سلسلے میں شروع کیے گئے تھے، ان کو بھی دوبارہ زندہ ہونا چاہیے۔تیرہویں سالگرہ کی ایک لڑی کا آغاز ہم نے کچھ ان الفاظ کے ساتھ کیا تھا۔
بھیا ہم اس المناک حادثے پر آپ کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبادک باد پیش کرتے ہیں ۔اس سال مارچ میں میری شادی خانہ آبادی کو تیرہ سال مکمل ہو گئے۔
دنیا بھر میں 13 سے متعلق اتنے توہمات پھیلے ہیں۔ سارے کے سارے ایک دم جھوٹے۔ مجال ہے جو میری شادی کی تیرہویں برسی پہ ایک نے بھی ذرا سی جھلک دکھائی ہو۔
آپ تو کافی ینگ نکلےاس سال مارچ میں میری شادی خانہ آبادی کو تیرہ سال مکمل ہو گئے۔
دنیا بھر میں 13 سے متعلق اتنے توہمات پھیلے ہیں۔ سارے کے سارے ایک دم جھوٹے۔ مجال ہے جو میری شادی کی تیرہویں برسی پہ ایک نے بھی ذرا سی جھلک دکھائی ہو۔
یہ پڑھ کر کھٹکا ہوا کہ شاید سید صاحب نے دوسری شادی کر لی ہے۔ پھر غور کرنے پو معلوم ہوا کہ پہلی کو ہی پندرہ سال ہو گئے ہیں۔چلیے ایک سنگ میں تو آپ کے نام ہوگا، ہماری تو دوسری عمر قید شروع ہو ئے برس بیت چکا ،
بخدا ہم کو بھی یہی گماں ہوا۔ شکریہ غلط فہمی کے تدارک کے لئے۔یہ پڑھ کر کھٹکا ہوا کہ شاید سید صاحب نے دوسری شادی کر لی ہے۔ پھر غور کرنے پو معلوم ہوا کہ پہلی کو ہی پندرہ سال ہو گئے ہیں۔