نیرنگ خیال
لائبریرین
السلام علیکم فراز بھائیایکٹو ممبران کی تعداد کے مطابق گن کر تقسیم کردیں اور سب کو ہدف دیدیں
السلام علیکم فراز بھائیایکٹو ممبران کی تعداد کے مطابق گن کر تقسیم کردیں اور سب کو ہدف دیدیں
یہاںجلدی تحریر پیش کریں۔ میں نے آپ کی تحریر کی پیروڈی لکھنی ہے۔
تیرہویں سالگرہ - محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پرجلدی تحریر پیش کریں۔ میں نے آپ کی تحریر کی پیروڈی لکھنی ہے۔
تمام اہل محفل کو سالگرہ مبارک ہو۔ یقینی طور پر وہ تمام لوگ حقدار ہیں جو اس کا آباد رکھے ہیں۔ (میں بھی)۔ ہوہوہوہوہوہوہوو
جلدی تحریر پیش کریں۔ میں نے آپ کی تحریر کی پیروڈی لکھنی ہے۔
میں نے تو ایویں ہی مذاق کیا تھا۔ آپ لوگ تو سنجیدہ ہوگئے۔۔۔ کیوں بچے کی جان لیں گے کیا۔۔۔۔
جی پیش کر چکا ہوں خطبہ (محفل)۔ اب جلدی سے پیروڈی لکھیں، مجھے اس کی پیروڈی الپیروڈی لکھنی ہے۔
سنا ہے جاپان میں کوئی تحفہ دے تو جوابا بڑا تحفہ دینا پڑتا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ لوگ ایک بار اس سرکل میں پھنس جائیں تو جان بخشی کیسے کرواتے ہیں۔جی پیش کر چکا ہوں خطبہ (محفل)۔ اب جلدی سے پیروڈی لکھیں، مجھے اس کی پیروڈی الپیروڈی لکھنی ہے۔
عرفان سعید بھائی سے پوچھتے ہیں۔سنا ہے جاپان میں کوئی تحفہ دے تو جوابا بڑا تحفہ دینا پڑتا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ لوگ ایک بار اس سرکل میں پھنس جائیں تو جان بخشی کیسے کرواتے ہیں۔
ابنِ انشاء جی نے اس کا حل بھی ذکر کیا تو ہے۔ یعنیسنا ہے جاپان میں کوئی تحفہ دے تو جوابا بڑا تحفہ دینا پڑتا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ لوگ ایک بار اس سرکل میں پھنس جائیں تو جان بخشی کیسے کرواتے ہیں۔
یہ تحفے اور جوابی تحفے جاپانی تہذیب میں جیسے ایک مذہبی فریضے کو طور پر داخل ہیں۔ کسی سے پہلی بار ملتے وقت، نئے مکان میں شفٹ ہوتے ہوئے ہمسایوں کے لیے، مکان کرائے پر لیتے وقت مالک مکان کے لیے، پی۔ایچ۔ڈی کے بعد اپنی پرانی لیب میں ملاقات کے لیے جاتے وقت، چھٹیوں سے واپسی پر، بیرونِ ملک کے دورے سے واپسی پر، اور بے شمار مواقع پر تحفے تحائف کا تبادلہ جاری رہتا ہے۔عرفان سعید بھائی سے پوچھتے ہیں۔
وعلیکم السلام نینی ۔۔کیسے ہوالسلام علیکم فراز بھائی
یہ قصہ ابھی تک جاپانیوں میں چل رہا ہے۔ تازہ خبر کیا ہے؟ابنِ انشاء جی نے اس کا حل بھی ذکر کیا تو ہے۔ یعنی
کچھ عرصے بعد دونوں یا تو دیوالیہ ہو جاتے ہیں یا دونوں لڑ کے قطع تعلقی کر لیتے ہیں۔
الحمداللہ۔ تسی سناؤوعلیکم السلام نینی ۔۔کیسے ہو
ارے بھئی یہ تو بہت زیادہ انتہا پسندی کی بات ہوگئی، محفل اور بند ، توبہ توبہ ۔۔۔ ۔ محض اتنا ہی کہہ دیتے کہ تیرہویں سالگرہ نہیں منائی جائے گی بلکہ چودھویں کا انتظار کیا جائے گا۔تیرہویں سالگرہ ہے ایک اعلان تو محفل بند ہونے کا بھی ہو سکتا ہے
چل رہی ہے زندگی بھائیالحمداللہ۔ تسی سناؤ
ویسے اس سے ایک دلچسپ خیال یہ آیا ہے کہ کیوں نہ 13 کے عدد سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں۔ چاہے وہ کسی مہینے کی 13 تاریخ کو پیش آنے والا واقعہ ہی کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے متعلق معلومات ہوں، یا کسی بھی شعبہ سے متعلق۔ارے بھئی یہ تو بہت زیادہ انتہا پسندی کی بات ہوگئی، محفل اور بند توبہ توبہ ۔۔۔ ۔ محض اتنا ہی کہہ دیتے کہ تیرہویں سالگرہ نہیں منائی جائے گی بلکہ چودھویں کا انتظار کیا جائے گا۔
جیسے ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ میں بارہویں کے بعد چودھویں منزل آجاتی ہے۔
(ویسے یہ بات بچپن میں کبھی سنی تھی ،نہیں معلوم درست بھی ہے یا نہیں )۔
ویسے ہم تو کہیں کہ کہ تیرھویں کو زیادہ گرم جوشی سے مناؤ اور اس منحوس تصور کو ہی منہدم کردو۔
ایک محاورہ ذہن میں آرہا ہے جو خود ہم پر ہی صادق آرہا ہے ۔ نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔ویسے اس سے ایک دلچسپ خیال یہ آیا ہے کہ کیوں نہ 13 کے عدد سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں۔ چاہے وہ کسی مہینے کی 13 تاریخ کو پیش آنے والا واقعہ ہی کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے متعلق معلومات ہوں، یا کسی بھی شعبہ سے متعلق۔
وہ الگ بات ہے کہ میرے ذہن میں کوئی خاص بات نہیں آ رہی۔