گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری طرف سے بھی مبارک خلیل بھائیتمام محفلین کو مبارک ہو
شکر ہے کہ یہ خدشہ تو ٹلا
اب کے بچھڑے ہوئے شاید خوابوں میں ملیں
ہماری طرف سے بھی مبارک خلیل بھائیتمام محفلین کو مبارک ہو
Bingo! It is never too lateاردو ویب کے آف لائن ہونے کے دوران ہمیں شدت سے اردو ویب کی سوشل میڈیا پر موجودگی کی ضرورت کا احساس ہوا۔ ایسی صورتحال میں محفلین کو سرور سٹیٹس سے آگاہ رکھنے کا واحد ذریعہ ٹوئٹر یا فیس بک ہی رہ جاتا ہے۔ مستقبل میں ہم اس پہلو پر بھی خاص توجہ دیں گے۔
تاوان میں کیا کسی کے مراسلات مانگے جانے تھے؟؟؟ابتدائی گفتگو سے یہ مجھے سیدھی سادی 'اغوا برائے تاوان' کی کوشش لگ رہی ہے۔
ابتدائی گفتگو سے یہ مجھے سیدھی سادی 'اغوا برائے تاوان' کی کوشش لگ رہی ہے۔
جب تک "چین" کو "زیر" سے پڑھا جاتا رہے گا یہ کبھی "چین" زبر والا نہیں بن سکے گا۔اس سلسلے میں چین بدنام ترین ہے۔
ابتدائی گفتگو سے یہ مجھے سیدھی سادی 'اغوا برائے تاوان' کی کوشش لگ رہی ہے۔
جی ہاں اغوا برائے تاوان والا چکر بھی ہوتا ہےتاوان میں کیا کسی کے مراسلات مانگے جانے تھے؟؟؟
ہمارے ٹیلی کوم ہیڈ کوارٹر پر یہ حملہ چند سال قبل ہو چکا ہے کافی بڑی تعداد میں مشینیں متاثر ہوئی تھیں ۔رینسم وئیر اٹیک میں میرے خیال میں سائٹ پر اس طرح کے اٹیک نہیں ہوتے۔ اس میں سیدھا سادا ڈیٹا کو انکرپٹ کرکے اس کو ڈی کرپٹ کرنے کا معاوضہ طلب کیا جاتا ہے۔
چند گھنٹے پہلے تو آپ نے کیا تھا۔ کہاں سے ناکامی ہو رہی ہے؟ سرورق، تازہ کیفیت نامے، یا کوائف کا صفحہ؟
دوبارہ کرکے دیکھیں۔
میں نے ابھی ٹیسٹ کیا ہے۔ ٹھیک کام کرتا معلوم ہو رہا ہے۔
سرورق پر نظر نہیں آتا
میرے خیال میں وٹس گروپ ہونا چاھئیے میری فیس بک بنی ہوئی ہے پر اُس پر ایکٹیوٹی بہت ہی کم ہوتی ہے ہاں وٹس پر روزانہ پیغامات پڑھتے بھی ہیں اور جواب بھی دیتے ہیںگویا میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے، میں یہ لکھنے ہی والا تھا ... ضرور بالضرور محفل کا ایک آفیشل فیس بک پیج، ٹوئیٹر ہینڈل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہونا چاہیے
وعلیکم السلام!السلام علیکم،
یقینا آپ سب دوستوں نے گزشتہ چند روز سے محفل فورم کی کمی محسوس کی ہوگی۔ محفل فورم تکنیکی مسائل کے باعث آف لائن رہی ہے۔ یہ غیر معمولی حالات رہے ہیں اور ابھی تک ان مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ میں فی الحال یہاں یہ اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ محفل فورم کی دو عظیم شخصیات سعود اور زکریا کی دن رات کوششوں کے باعث اب بالآخر فورم دوبارہ آن لائن ہے۔ ابھی بھی کچھ ہیکرز کے حملے جاری ہیں۔ ان کا سدباب کچھ مشکل ہے، لیکن امید ہے کہ اس کا کوئی حل دریافت ہو جائے گا۔ صورتحال معمول پر آنے کے بعد ہماری کوشش ہوگی کہ جلد از جلد فورم کو نئے ورژن پر منتقل کرنے کے لیے کام شروع کیا جائے۔ موجودہ ورژن اب اینڈ آف لائف کو پہنچ چکا ہے اور اس کی سیکیورٹی اپ ڈیٹ بھی نہیں آ رہی ہے۔ مزید تفصیلات انشاءاللہ فراہم کی جاتی رہیں گی۔
والسلام