سید ذیشان
محفلین
مغزل بھائی مشاعرہ تو ابھی جاری ہے۔ آپ وقت پر آئے ہیں۔معافی چاہتے ہیں کہ ’’ہم‘‘ حاضر نہ ہوسکے ، پاسِ یاس اور شرمندگی کے لیے کوئی بھی لفظ کم ہے سو محض معذرت۔۔۔ ’’ مغزل‘‘
مغزل بھائی مشاعرہ تو ابھی جاری ہے۔ آپ وقت پر آئے ہیں۔معافی چاہتے ہیں کہ ’’ہم‘‘ حاضر نہ ہوسکے ، پاسِ یاس اور شرمندگی کے لیے کوئی بھی لفظ کم ہے سو محض معذرت۔۔۔ ’’ مغزل‘‘
نہیں پیارے صاحب ، کیسا مشاعرہ کہاں کی شاعری۔۔ بس بیمارداری۔۔۔ انشا اللہ زندگی بخیر واپسی ہوگی۔۔مغزل بھائی مشاعرہ تو ابھی جاری ہے۔ آپ وقت پر آئے ہیں۔
دعا کرتے ہیں جلد صحتیاب ہوں۔ ویسے کوئی زیادہ سیریس بات تو نہیں؟نہیں پیارے صاحب ، کیسا مشاعرہ کہاں کی شاعری۔۔ بس بیمارداری۔۔۔ انشا اللہ زندگی بخیر واپسی ہوگی۔۔
معافی چاہتے ہیں کہ ’’ہم‘‘ حاضر نہ ہوسکے ، پاسِ یاس اور شرمندگی کے لیے کوئی بھی لفظ کم ہے سو محض معذرت۔۔۔ ’’ مغزل‘‘