ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

شمشاد

لائبریرین
لیکن پھولوں کی ٹھوکری میں چھپا کر ٹماٹر بھی نہیں لانے ہاں:nottalking:
ہم بچارے " ناظرین و سامعین " کو بھی غلطی سے لگ سکتے ہیں
ہم نے مشاعرے کے لیے غزل تو نہیں لکھی لیکن نیا سوٹ ضرور سلوایا ہے
ویسے نہیں تو ایسے "حصہ" لیا تو ہے ناں:)

تو کیا پورا مہینہ ایک ہی سوٹ سے گزارا ہو جائے گا، کیونکہ مشاعرہ ایک ماہ تک تو چلے گا ہی؟
 

برگ حنا

محفلین
تو کیا پورا مہینہ ایک ہی سوٹ سے گزارا ہو جائے گا، کیونکہ مشاعرہ ایک ماہ تک تو چلے گا ہی؟
ایک سِل کے آگیا ناں بھیا 29 ٹیلر کے پاس پڑے ہیں
روز ایک سی کے دینے کے وعدے پہ
ہم نے بھی پوری تیاری کر رکھی ہے ہاں
ہم کسی سے کم ہیں کیا؟:)
 

برگ حنا

محفلین
ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی ٹماٹروں پہ ہو
تلاطم خیز شاعروں سے وہ گھبرایا نہیں کرتیں
:heehee: :heehee:
محمد بلال اعظم
اور اگر اسے یوں کر لیں تو پورا منظر نظروں کے سامنے آجائے گا

ارادے جن کے پختہ ہوں ،نظر ہو جنکی رستے پر
ٹماٹر خیز لمحوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
(آپ سب نذر)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم نے سوچا کہ مشاعرہ شروع ہو گیا ہے تو ٹماٹر کا اسٹور احباب کی خدمت کے لئے کھول دیا جائے۔ :) :) :)

3239582889_3c5d720fc8.jpg


اور اگر شاعر کا کلام کچھ زیادہ ہی عمدہ ہو تو یہاں سے استفادہ کریں۔ :) :) :)

rotten-tomatoes.jpg
 
Top