محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہم نے سوچا کہ مشاعرہ شروع ہو گیا ہے تو ٹماٹر کا اسٹور احباب کی خدمت کے لئے کھول دیا جائے۔
اور اگر شاعر کا کلام کچھ زیادہ ہی عمدہ ہو تو یہاں سے استفادہ کریں۔
آپ مذاق اچھا کر لیتے ہیں۔
ہم نے سوچا کہ مشاعرہ شروع ہو گیا ہے تو ٹماٹر کا اسٹور احباب کی خدمت کے لئے کھول دیا جائے۔
اور اگر شاعر کا کلام کچھ زیادہ ہی عمدہ ہو تو یہاں سے استفادہ کریں۔
"یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی"اچھا تو آپ بھی شاعرہ ہیں
بہت خوب
"یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی"
پیاز تو ہم لے آیئں لیکن اس کے بعد آپ گھی،نمک اور مرچ کا مطالبہ کریں گےاب کوئی پیاز بھی لے آئے تو آملیٹ تو بنا سکیں۔
ہائے کب؟یہ ہوائی آپ نے خود ہی اڑائی ہے
ہائے کب؟
مجھے کیوں پتا نہیں چلا؟
سر جی اس جمود سے پہلے آپ نے بے شمار غزلیں کہیں ہوئی ہیںاچھا خیال ہے، میں بھی تعاون کرنے کو تیار ہوں، لیکن غزل کہنا مشکل ہے، آج کل بڑا جمود طاری ہے کئی سال سے۔
اور گملے یہ رہے۔ ۔ ۔
جو ہم نے اپنے معزز شعراء کرام کی خدمت میں بہت ادب اور احترام کے ساتھ پیش کرنے ہیں
تاکہ یہ مشاعرہ اختتام پذیر ہونے کے بعد بھی ان گملوں میں یہ پھول اس مشاعرے کی حسین یادوں کی مہک بن کر تروتازہ رہیں اور کبھی مٹنے نہ پائیں ۔ ۔
پیاز تو ہم لے آیئں لیکن اس کے بعد آپ گھی،نمک اور مرچ کا مطالبہ کریں گے
آپ بنانے والی بنیں، نمک مرچ لگانے، میرا مطلب ہے لانے والے بہت ہیں۔