محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

farzooq ahmed نے کہا:
قرال بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت شکریہ

اور باقی رہی بات تو مجھے سبھی پسند ہیں کیونکہ میں سبھی سے سیکھنے کا موقع مِلا اور مِل رہا ہے اور مِلتا رہے گا

باقی چند نام بتا دیتا ہوں

آپی سیدہ شگُفتہ

آپی جیہ ( جویریہ )
شمشاد بھائی
نبیل بھائی
زکریا بھائی
اُستادِ محترم
شمعیل بھیاء
رضوان بھائی
محب بھائی
سارہ خان
قیصرانی بھائی

آپا بوچھی بھی بہت اچھی ہیں ،،مگر وہ پیغام نہیں لکھتیں بس یہ عادت اچھی نہیں

آپی ماوراء بھی اچھی ہیں مگر وہ ذرا مزاجی قسم کی ہیں یعنی جب اُن کا موڈ ہوں تو بُلا لیتی ہیں ورنہ نہیں

شکریہ قرذوق : میں خوش ہوں کہ تم نے مجھے پسندیدہ ممبران میں شامل کیا ۔
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
پیارے بھائی محب : آپ کی بات درست ہے پر میں آج کل بہت ہی عجیب و غریب حالات سے گزر رہا ہوں ۔ مجھے ایک جاب کے لیے ٹرین کیا جا رہا ہے اور سارا دن اس میں لگ جاتا ہے ۔ سارا دن آن لائن ہوتا ہوں اور ڈی ایس ایل کنکشن ہے پر کمپنی سائٹ کے علاوہ کوئی اور سائٹ کھولنے کی اجازت نہیں ۔ اور جب میں گھر آتا ہوں تو بہت تھکا ہوا ہوتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ میں نیٹ میں صحیح طرح کنسنٹریشن نہیں کر پا رہا ۔

چلو تمہاری وضاحت قبول ہوئی اور تمہارا مرتبہ بھی بحال ہوا :lol:

ذپ میں اپنا نمبر بھیج دینا مجھے پھر تم سے براہ راست بات ہوگی اور ہاں جاب کونسی کر رہے ہو۔
 
فرذوق احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
شتونگڑوں والی پوسٹس زیادہ ہیں آپ کی ؟ :)

کدھر ؟ میں تو شتونگڑے لگاتی ہی نہیں ہوں ۔ :? :)

ڈیڑھ سال سے تو میں دیکھ رہا ہوں آپ کی شتونگروں والی پوسٹس

اگر آپ کی کی 7000 ہزار پوسٹس ہیں تو اُن میں 5 ہزار شتونگڑوں والی ہیں :wink: :p
 
فرذوق احمد

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
قرال بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت شکریہ

اور باقی رہی بات تو مجھے سبھی پسند ہیں کیونکہ میں سبھی سے سیکھنے کا موقع مِلا اور مِل رہا ہے اور مِلتا رہے گا

باقی چند نام بتا دیتا ہوں

آپی سیدہ شگُفتہ

آپی جیہ ( جویریہ )
شمشاد بھائی
نبیل بھائی
زکریا بھائی
اُستادِ محترم
شمعیل بھیاء
رضوان بھائی
محب بھائی
سارہ خان
قیصرانی بھائی

آپا بوچھی بھی بہت اچھی ہیں ،،مگر وہ پیغام نہیں لکھتیں بس یہ عادت اچھی نہیں

آپی ماوراء بھی اچھی ہیں مگر وہ ذرا مزاجی قسم کی ہیں یعنی جب اُن کا موڈ ہوں تو بُلا لیتی ہیں ورنہ نہیں

شکریہ قرذوق : میں خوش ہوں کہ تم نے مجھے پسندیدہ ممبران میں شامل کیا ۔

شمیل بھائی آپ کا یہ پیغام پڑھ کر مجھے آپ سے نفرت ہو گئی ہے :p :wink:

میرا نام تو صحیح کر کہ لکھیں :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
بری بات فرذوق، ایسا نہیں کہتے۔ ٹائیپنگ کی غلطی ہو گئی ہو گی۔

شمیل تو بہت ہی اچھے دوست ہیں بہت ہی اچھے رکن ہیں اس محفل کے۔
 
فہیم

لائبریرین
واہ کیا ٹاپک ہے۔

میں نے سوچا میں‌ بھی اس میں کچھ لکھ ہی دوں۔

پہلے تو مجھے کافی شخصیات پسند تھیں۔
لیکن اگر اب تو ٹاپک یہ ہو کہ آپ کی ناپسندیدہ شخصیات تو میں کافی نام لکھ دوں :wink:

میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔

اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
 
شمشاد

لائبریرین
بعض نشے اچھے بھی ہوتے ہیں، ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ زیادتی ہر چیز کی اچھی نہیں ہوتی۔
 
فہیم

لائبریرین
میرا تو ماننا ہے
کے انسان ہر چیز میں میانہ روی سے کام لے
آپ کیا کہتے ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
جی بالکل میں آپ کی بات سے متفق ہوں
مجھے دراصل یہ لکھنا چاہیے تھا کہ

میں بھی یہی مانتا ہوں
 
فہیم مصروفیات کا کیا حال ہے بھائی ایک آدھ کوئی کام کا کیا کہہ دیا تم نے تو سلام دعا بھی لینی چھوڑ دی :p
 
ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔

اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
:shock: :shock:
میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔ :p

اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟ :oops: :p
 
فہیم

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
فہیم مصروفیات کا کیا حال ہے بھائی ایک آدھ کوئی کام کا کیا کہہ دیا تم نے تو سلام دعا بھی لینی چھوڑ دی :p

کیوں شرمندہ کررہے ہیں جناب :oops:

دراصل آج کل تو واقعی گھن چکر بناہوا ہے
آفس، گھر اور انسٹیٹیوٹ بس ان تک ہی محدود ہوکر رہ گیا ہوں
اپنے کام تک کرنے کا وقت نہیں نکال پارہا۔
باقی آپ ہمارے بہت محترم دوست ہیں۔
شاید اتفاق سے ایسا ہوگیا کہ سلام دعا نہیں ہوئی
اور سنائیں کیا حال چال ہیں کیا ہورہا ہے آج کل :)
 
فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:
میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔

اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
:shock: :shock:
میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔ :p

اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟ :oops: :p

ہمممممممممممم
ویسے اس محفل کے اور لوگ بھی کافی اچھے ہیں
لیکن ٹمبکٹو اس لیے مجھے پسند آیا
کیوں کہ وہ جیسا ہے ویسا ہے۔ وہ کسی مذاق کا برا نہیں مانتا، دوسروں کے ساتھ جیسا بھی رہا ہو، میرے ساتھ بہت اچھی طریقے سے بات کرتا تھا
اور اور اور...........................
بس اتنا ہی کافی ہے :wink:
 
Top