محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں :p اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں :roll:
ہاہاہاہا۔ آپ کے لیول کا کوئی نہیں ہے۔ یا آپ کسی کے معیار پر پورا نہیں اترتیں؟ :p

ایسا نہ کہیں سب سے زیادہ ہم آپکے ہی میعار پر پورے اترتے ہیں ۔ :lol: :wink:
غلط فہمی ہے آپ کی۔ :p
 
دھنک

معطل

:lol: ہماری نہیں بلکے آپکی غلط فہمی ہے ہمارے بارے میں :lol: :wink:
 
حجاب

دھنک تو پھر بار بار آپ کی واپسی کیوں ہوتی ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟
کیا چیز مجبور کرتی ہے آنے پر؟؟؟؟؟؟؟
 
دھنک

معطل
حجاب نے کہا:

:lol: صرف اور صرف آپ کی محبت ۔ :p :wink:
 
میں تو آپ سے محبت نہیں کرتی ۔۔۔ :evil: :twisted:

اب کیا خیال ہے واپسی ہوگی کیا :wink:
 
:lol: کوئی بات نہیں ہماری یکطرفہ محبت کبھی نہ کبھی تو رنگ لے ہی آئے گی حجاب جی :lol: :lol: :p :wink:
 
حجاب

محفلین
آپ کسی اور سے محبت اسٹارٹ کریں دھنک ، یک طرفہ محبت کبھی رنگ نہیں لائے گی آپکی ، میں بہت ڈھیٹ ہوں :twisted:
 
دھنک

معطل
حجاب نے کہا:
آپ کسی اور سے محبت اسٹارٹ کریں دھنک ، یک طرفہ محبت کبھی رنگ نہیں لائے گی آپکی ، میں بہت ڈھیٹ ہوں :twisted:

:p ساتھی میری بن جاؤ وفادار اگر تم
سو بار میں جاں دں کہو اک بار اگر تم
ہوجائے گی معلوم تمھیں ساری حقیقت
پڑھ لو مرے لکھے ہوئے اشعار اگر تم

میں راہ ِمصائب میں بھی سو بار چلوںگا
بن کر مرے ساتھی چلو ہر بار اگر تم

میں ہارنے والا نہیں دنیا ہو محالف
میں ہارتا کہہ دیتے مجھے؛ہار‘ اگر تم
ہو جائے گی تعمیر نئی راہ ِمحبت
مزدور بنوں گا ہوئے معمار اگر تم

کوئی بھی نہ کر پائے گا انکار کی جرات
اک بار زباں سے کرو اقرار اگر تم :lol:
گرتا نہ کبھی درد کی منجدھار میں
ہوجاتے میری ناؤ کے پتوار اگر تم :idea:
:lol: :lol: :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں :p اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں :roll:
ہاہاہاہا۔ آپ کے لیول کا کوئی نہیں ہے۔ یا آپ کسی کے معیار پر پورا نہیں اترتیں؟ :p

ایسا نہ کہیں سب سے زیادہ ہم آپکے ہی میعار پر پورے اترتے ہیں ۔ :lol: :wink:
غلط فہمی ہے آپ کی۔ :p

:lol: ہماری نہیں بلکے آپکی غلط فہمی ہے ہمارے بارے میں :lol: :wink:
نہیں نہیں دھنک۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ کون ہیں۔ :)
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
کانٹا ایک دفعہ چبھ جائے تو وہ جھاڑا نہیں جا سکتا۔

:roll: چبھنے ُ کی تو بات ہی نہیں ہورہی جھاڑنے کی بات چل رہی ہے تو جھاڑ لیں گے :p اور رہا کانٹا چبھنے کی تو کیئر کی جائے کانٹوں سے تو نہیں چھبتاُ ۔ :lol:

ہم کو وہ گانا یاد آگیا :lol:
ہائے او نی کنڈا چبھُ گیا ، چبھُ گیا :p
8)
 
کون ہیں ہم ۔؟ :roll:

ہم آپ کے ہیں کون ، 8)
بے چین ہے میری نظر
ہے پیار کا ہے ایسا اثر
نہ چپ رہو اتنا کہو ہم آپکے
ہم آپکے ہیں کون :?: :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کانٹا ایک دفعہ چبھ جائے تو وہ جھاڑا نہیں جا سکتا۔

:roll: چبھنے ُ کی تو بات ہی نہیں ہورہی جھاڑنے کی بات چل رہی ہے تو جھاڑ لیں گے :p اور رہا کانٹا چبھنے کی تو کیئر کی جائے کانٹوں سے تو نہیں چھبتاُ ۔ :lol:

ہم کو وہ گانا یاد آگیا :lol:
ہائے او نی کنڈا چبھُ گیا ، چبھُ گیا :p
8)

جھاڑنے پر ہی تو چھبے گا، اسی لیے کہا تھا کہ جھاڑنے کی کوشش بھی نہ کیجیئے گا۔ ایسے ہی انگلیاں زخمی کر لیں گی۔
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
سب کے سامنے میں نے بتا دینا ہے ایک دن۔ :p

:lol: دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے :p
آپ اک بار بولئیں تو سہی :lol: ہمارا نام آپکے لب پر آئے تو سہی تڑپ تڑپ کے ہم نے جان دے دینی ہے ہاں :idea: اسی خوشی میں کہ آپ نے نام تو لیا :wink:
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کانٹا ایک دفعہ چبھ جائے تو وہ جھاڑا نہیں جا سکتا۔

:roll: چبھنے ُ کی تو بات ہی نہیں ہورہی جھاڑنے کی بات چل رہی ہے تو جھاڑ لیں گے :p اور رہا کانٹا چبھنے کی تو کیئر کی جائے کانٹوں سے تو نہیں چھبتاُ ۔ :lol:

ہم کو وہ گانا یاد آگیا :lol:
ہائے او نی کنڈا چبھُ گیا ، چبھُ گیا :p
8)

جھاڑنے پر ہی تو چھبے گا، اسی لیے کہا تھا کہ جھاڑنے کی کوشش بھی نہ کیجیئے گا۔ ایسے ہی انگلیاں زخمی کر لیں گی۔

:roll: اول تو بندہ بندی سیانا ہوا تو دامن میں خار کیوں ڈالے :?: :lol: ڈالنے ہی ہیں تو آپکے ڈالے :wink: چبھُ بھی جائے تو خیر ہے :idea:
 
Top