جی ہاں، اگر صرف آپ انھیں نظر انداز کر رہے ہیں، وہ آپ کو نہیں۔ آپ کو ان کی جانب سے اطلاعات موصول نہیں ہوں گی، ان کے مراسلے بغیر پرمالنک کے نظر نہیں آئیں گے، اور ایسی ہی کچھ اور باتیں۔اگر میں ایک رکن الف کو نظرانداز کرتا ہوں تو کیا میرے مراسلے اس رکن کو دکھائی دیں گے؟
شکریہجی ہاں، اگر صرف آپ انھیں نظر انداز کر رہے ہیں، وہ آپ کو نہیں۔ آپ کو ان کی جانب سے اطلاعات موصول نہیں ہوں گی، ان کے مراسلے بغیر پرمالنک کے نظر نہیں آئیں گے، اور ایسی ہی کچھ اور باتیں۔
ایک بار تجرباتی طور ہم میں نے اراکین کو نظر انداز کرنے کا فیچر استعمال کیا تھا۔کر سکتے ہیں، لیکن انھیں کرنا نہیں چاہیے۔ اگر ہمیں ٹھیک سے وہ بات یاد ہے جب ہماری آپ سے اس بارے میں گفتگو ہوئی تھی تو قصہ کچھ یوں تھا کہ ہم نے آپ سے کہا تھا کہ گو کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں پر نہ کریں تو بہتر ہو گا تا کہ لوگوں کی کاروائیوں پر نگاہ رکھ سکیں۔ یہ غالباً ان دنوں کی بات ہے جب آپ اراکین عملہ میں شامل تھے۔
"جدید کوائف" کے صفحے پر نظر نہیں آتا لیکن پورٹل پیج پر کیفیت ناموں کے بلاک میں نظر آتا ہے۔ایک بار تجرباتی طور ہم میں نے اراکین کو نظر انداز کرنے کا فیچر استعمال کیا تھا۔
پر پھر بھی اس ممبر کے کیفیت نامے سامنے دکھائی دے رہے تھے
پورٹل پیج ایک ایڈ آن کی مدد سے شامل کیا گیا ہے جو زمانے سے اپڈیٹ نہیں ہوا ہے۔ لہٰذا اس میں نظر انداز کردہ مواد کو چھپانے کا نظام شامل نہیں ہوگا۔"جدید کوائف" کے صفحے پر نظر نہیں آتا لیکن پورٹل پیج پر کیفیت ناموں کے بلاک میں نظر آتا ہے۔
پورٹل پیج پر اسی طرح تازہ لڑیوں میں نظرانداز شدہ زمرے اور لڑیاں بھی دکھائی دیتی ہیں
"جدید کوائف" کے صفحے پر نظر نہیں آتا لیکن پورٹل پیج پر کیفیت ناموں کے بلاک میں نظر آتا ہے۔
پورٹل پیج پر اسی طرح تازہ لڑیوں میں نظرانداز شدہ زمرے اور لڑیاں بھی دکھائی دیتی ہیں
پورٹل پیج ایک ایڈ آن کی مدد سے شامل کیا گیا ہے جو زمانے سے اپڈیٹ نہیں ہوا ہے۔ لہٰذا اس میں نظر انداز کردہ مواد کو چھپانے کا نظام شامل نہیں ہوگا۔
نہیںکیا اردو محفل کی ایپلیکیشن ہے۔
جزاک اللہ
ابھی تو آپ آئے ہیں. ابھی سے بلاک کا سوچ رہے ہیں.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی رکن کو بلاک کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہو گا ؟
جزاک اللہ
جی بھائی فورم میں ابھی آیا ہوں پر دنیا میں آئے کافی دیر ہو گئی ہےابھی تو آپ آئے ہیں. ابھی سے بلاک کا سوچ رہے ہیں.
کسی رکن کو "بلاک" کرنے کا اختیار تو انتظامیہ کے اختیارات کا حصہ ہے۔ البتہ کوئی رکن قابل اعتراض رویہ اختیار کرے تو متعلقہ مراسلوں کو رپورٹ ضرور کریں تاکہ اراکین عملہ کی توجہ مبذول ہو۔ علاوہ ازیں کسی رکن یا زمرے یا لڑی کے مراسلے نظر انداز کرنے کا اختیار ہر رکن کے پاس موجود ہے، اس سے استفادہ کریں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی رکن کو بلاک کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہو گا ؟
جزاک اللہ