شکریہ انیس۔خوش آمدید جناب۔
بھیا! انٹارکٹیکا چلو گے؟؟
نہیں بھائی۔ وہاں سے واپسی کی سواری نہیں ملتی۔خوش آمدید جناب۔
بھیا! انٹارکٹیکا چلو گے؟؟
اچھا جناب! پھر کہاں کہاں تک سواری لے جاتے ہیں آپ؟شکریہ انیس۔
باقی جہاں تک انٹارکٹیکا جانے کی بات ھے تو ابھی تک رومنگ نہیں کروای :ڈ
شکریہ عاطفخوش آمدید۔
اب آ ہی گئے ہیں تو اپنے بارے میں بتائیے کہ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں، کرتے کیا ہیں وغیرہ وغیرہ۔
شکریہ۔ انجینئرنگ کی کس شاخ سے تعلق رکھتے ہیں؟ نام بھی بتا ہی دیجئے تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔شکریہ عاطف
خاکسار کا تعلق ضلع گجرات سے ہے- تعلیم اور پیشے کے اعتبار سے انجنییر ہوں- مسلک اور مشرب کا تعین ہنوز باقی ہے-
یہ تو سواری پہ منحصر ہےاچھا جناب! پھر کہاں کہاں تک سواری لے جاتے ہیں آپ؟
الیکٹریکلشکریہ۔ انجینئرنگ کی کس شاخ سے تعلق رکھتے ہیں؟ نام بھی بتا ہی دیجئے تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔
شکریہ رانا صاحبخوش آمدید سر جی۔
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا تھا میں۔ شائد کہ رکشے والے سے تعارف ہی ہوجائے۔ لیکن تعارف کہاں ہے بھائی؟
مجھے تو آپ نے ہری جھنڈی دکھا دی جناب۔یہ تو سواری پہ منحصر ہے
چھوڑ دیتے مگر کیا کریں کہ پہچان کا سب سے بڑا وسیلہ ہی نام بنتا ہے۔الیکٹریکل
نام کو چھوڑیں صاحب، نام میں کیا رکھا ہے؟
اپنے دو ہی شوقمحترم رکشے والے بھائی کو دلی خوش آمدید
گڈی تے سوہنی بنائی اے ۔ ماشاءاللہ
باؤ سوہنی گڈی والیا ۔ ساہنوں وی لے جائیں نال وے ۔۔۔ ۔۔
آپ ہی تجویز کر دیںخیر اب آپ اپنا نام واقعی بتا دیجیےجھوٹا ہی سہی۔
محترم ! آپ بھی کوئی پرانے رکن تو نہیں جو میری طرح "کہ شاید کوئ سواری ہی مل جاے