رکشے والا
محفلین
مینوں رکشے والا ہی رہن دیو پا جیانجینئر عمیر
مینوں رکشے والا ہی رہن دیو پا جیانجینئر عمیر
پر یہاں ادھار صرف سو سال کی عمر کے حامل افراد کو دیا جاتا ہے وہ بھی ان کے پر دادا کے کہنے پر۔نہیں جناب یہ مصرعہ ادہار لیا ھے دھاگے کے عنوان ک واسطے۔
خیر جناب آپ انجینئر تو ہیں ہی۔ تو میں آپ کو "بھائی انجینئر" کہہ کر ہی پکاروں گا۔مینوں رکشے والا ہی رہن دیو پا جی
انجینئر بھائی تو پھر اسے ادھار نہیں۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو بن مانگے ہی مل گیا تھا
گڈنہیں جناب یہ مصرعہ ادہار لیا ھے دھاگے کے عنوان ک واسطے۔
شکریہ جناب
خوش آمدید جناب رکشے والے بھائی
ہن دسو روٹ وغیرہ ہے؟ اڈہ کتھے اے؟ تے اے دسو کے رکشے دے پیچھے کی لکھایا ہو؟ رکشہ تو 2سٹروک ہےگا۔ CNG والا لے لو۔ اناں تے تاں پابندی لگی جاندی اے
شکریہخوش آمدید!
آپ کا شک بےمحل ہے۔ محفل سے میرا تعارف کچھ روز قبل ہی ہوا ہے۔ بہرطور خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔تعارف کے عنوان سے اور جواب دینے کے انداز سے تو لگتا ہے کہ شاید پہلے کسی اور نام سے آپ یہاں رجسٹر تھے اب دوسرے نام کے ساتھ آئے ہیں
چلیں پھر بھی ہم سب خوش آمدید ہی کہیں گے
شکریہ عثمانمحفل میں خوش آمدید!
اگلے زمرے تک جانے کے کتنے پیسے لیں گے ؟
ہماری روجی روٹی ہے صاحب۔رکشے سے آپکا کیا تعلق ہے؟
ہم جو کچھ بناتے ہیں، رکشہ ان میں شامل نہیں ہے۔اچھا تو آپ رکشے بناتے ہیں