سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم،
پھر سے آ گئے ہیں تو خوش آمدید!
پھر سے آ گئے ہیں تو خوش آمدید!
بندہ رکشے کا مالک بھی تو ہو سکتا ہے۔پھر آپ رکشے والے کیسے ہوئے؟
کیونکہ رکشہ چلانے والا تو ڈرائیور ہوتا ہے۔
ٹھیک کرنے والا مکینک ہوتا ہے
بنانے والا یا ڈیزائن کرنے والا انجینئر۔۔۔ اور آپ نے لکھا ہے کہ آپ انجینئر ہیں ن
شکریہ بلال صاحبرکشے والے کوخوش آمدید کہتے ہیں۔
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا والی بات ہو گئ یہ تو۔السلام علیکم،
پھر سے آ گئے ہیں تو خوش آمدید!
شکریہ شمشاداردو محفل میں خوش آمدید۔
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ------محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میںشاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
خوش آمدید جناب۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ زینخوش آمدید
مجھے کیوں آپ پرانے پرانے سے لگتے ہیں
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ------محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
یہ کیسا رہے گا؟
شکریہ خوش آمدید کہنے کے لیے۔
شکریہ زونیخوش آمدید ،،،،، اس بار رکشے میں کیوں آئے ہیں ؟؟؟
جی بالکل۔اصل شعر کچھ یوں ہے:
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
نوازشدوسری بار خوش آمدید
تھینکس مقدس بہنا۔ویلکم رکشے والے بھیا