ابن سعید
خادم
آپ ذرا اپیا سے پوچھیں کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہے؟آپ نئی لے لیں نا لالہ ، وہ اپیا کو دے دیں
آپ ذرا اپیا سے پوچھیں کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہے؟آپ نئی لے لیں نا لالہ ، وہ اپیا کو دے دیں
آپ ذرا اپیا سے پوچھیں کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہے؟
یہی تو مسئلہ ہے کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہےاور کتاب انگریزی میں ہے نہیں۔ہو ہائے کیوں نہیں آتی ہو گی ؟؟ انگریزی ہے کہ بلا ہے ؟ جب ہم انگریزی پڑھ سکتے ہیں تو ہماری آپی کیوں نہیں پڑھ سکتیں بھلا ؟؟
اور نہیں تو کیا ۔ ابھی سعود بھائی سے میں نے مسٹر جیدی والی انگریزی بولی ناں یا آنٹی میرا والی تو لگ پتہ جائے گا۔ سمجھا کیا ہوا ہے آخرہو ہائے کیوں نہیں آتی ہو گی ؟؟ انگریزی ہے کہ بلا ہے ؟ جب ہم انگریزی پڑھ سکتے ہیں تو ہماری آپی کیوں نہیں پڑھ سکتیں بھلا ؟؟
اور نہیں تو کیا ۔ ابھی سعود بھائی سے میں نے مسٹر جیدی والی انگریزی بولی ناں یا آنٹی میرا والی تو لگ پتہ جائے گا۔ سمجھا کیا ہوا ہے آخر
ایسی انگریزی آتی ہے کہ آپ کے اوبامہ انکل بھی جواب نہ دے پائیں۔آپ ذرا اپیا سے پوچھیں کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہے؟
مجھے اور بھی زبانیں آتی ہیں اور نہ بھی آئیں تو گوگل ٹرانسلیٹ سے مدد لے لوں گی۔یہی تو مسئلہ ہے کہ ان کو انگریزی سمجھ میں آتی ہےاور کتاب انگریزی میں ہے نہیں۔
اور جانو جرمن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ایسی انگریزی آتی ہے کہ آپ کے اوبامہ انکل بھی جواب نہ دے پائیں۔
مجھے اور بھی زبانیں آتی ہیں اور نہ بھی آئیں تو گوگل ٹرانسلیٹ سے مدد لے لوں گی۔
ارے آپ جانو جرمن انکل کو بھی جانتے ہیں۔ واؤ۔اور جانو جرمن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ارے آپ جانو جرمن انکل کو بھی جانتے ہیں۔ واؤ۔
پھر بھی ہماری انگریزی پر شک
۔ اسی بہانے میں کوئی نئی ترکیب ایجاد کر لوں گی۔ کھانے والوں کو یہ کہہ کر چُپ کروا دوں گی کہ امریکی ترکیب سے بنائی ہے۔ خبردار جو کسی نے چوں چراں کیگوگل ٹرانسلیٹ پر تکیہ کریں گی تو ذرا سی ترجمے کی غلطی سے کسٹرڈ میں سرخ مرچوں کا پاؤڈر ڈال بیٹھیں گی۔
اچھا ڈرامہ ہے ناں۔ میں نے تو اتنی بار دیکھا ہے۔ہم نے باقاعدہ وقت نکال کر چھوٹی سی دنیا کا مکمل ڈرامہ دیکھا تھا۔
میں تو جا رہی تھی شمشاد بھائی۔ یہ دھاگہ ابن سعید بھائی نے ایسا کر دیا ہے ۔ میں تو بس جواب دے رہی تھی ان کی بات کا۔ناعمہ کو شاباشے کہنے کی بجائے اب آپ کو شاباشے کہنے کو جی چاہ رہا ہے۔
۔ اسی بہانے میں کوئی نئی ترکیب ایجاد کر لوں گی۔ کھانے والوں کو یہ کہہ کر چُپ کروا دوں گی کہ امریکی ترکیب سے بنائی ہے۔ خبردار جو کسی نے چوں چراں کی
اچھا ڈرامہ ہے ناں۔ میں نے تو اتنی بار دیکھا ہے۔
ناعمہ کو شاباشے کہنے کی بجائے اب آپ کو شاباشے کہنے کو جی چاہ رہا ہے۔
شمشاد بھائی کیوں؟؟میری زندگی میں میرے آئیڈیل استاد ہیں پیر محمد مظہر فرید شاہ صاحب۔ ان کا فرمان ہے کہ ہر بندے میں کوئی نہ کوئی خوبی ہوتی ہے۔ میں نے ان کو کئی بار دیکھا ہے کہ وہ آدمی میں خوبیاں تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر کسی آدمی میں ننانوے خامیا ں ہوں اور ایک خوبی تو وہ ہمیشہ اس کی اس خوبی کا تذکرہ فرماتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں اس آدمی کو دیکھو کہ اس میں یہ کام کرنے کا کمال ہے۔ ہم جب ان کے پاس پڑھتے تھے تو ہماری کلاس میں ایک بچہ پڑھائی میں اتنہائی کمزور تھا۔ استادوں سے ہمیشہ مار کھاتا تھا۔ ایک دن اس نے تھوڑا ساسبق یاد کر کے پیر صاحب کو سنا دیا۔ پیر صاحب نے اس کی ایسی تعریف کی کہ وہ بچہ روزانہ سبق سنانے لگ گیا ۔