کہا ہو رہی تھی بھائی اب تو ہمیں بھی یاد نہیں۔ :) :) :)
ابن سعید خادم مارچ 23، 2012 #61 تبسم نے کہا: کہا ہو رہی تھی بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو ہمیں بھی یاد نہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #62 فرحت کیانی نے کہا: چلیں دعا جاری رکھیں میں ذرا اپنے قہوے اور کام سے انصاف کر لوں تھوڑی دیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تبسم یہ دیکھو فرحت قہوے سے انصاف کر رہی تھیں، اور وہ بھی اکیلے اکیلے۔
فرحت کیانی نے کہا: چلیں دعا جاری رکھیں میں ذرا اپنے قہوے اور کام سے انصاف کر لوں تھوڑی دیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تبسم یہ دیکھو فرحت قہوے سے انصاف کر رہی تھیں، اور وہ بھی اکیلے اکیلے۔
زین لائبریرین مارچ 25، 2012 #67 یہاں تو لوگ ’’پاؤں‘‘ سے لکھے پریس ریلیز /بیانات بھیجتے ہیں ان کو پڑھ سکیں گی آپ
زین لائبریرین مارچ 25، 2012 #69 مطلب بہت گندی رائٹنگ ہوتی ہے ان کی ۔ عام شخص کے لئے پڑھنا مشکل ہوتا ہے
مقدس لائبریرین مارچ 25، 2012 #70 پھر میں نے نہیں کرنی جاب مجھ سے تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں پڑھی جاتی
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 25، 2012 #71 مقدس نے کہا: مقدس : 108 صفحات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ہو رہی ہے۔ کہیں کا چکر تو نہیں۔
مقدس نے کہا: مقدس : 108 صفحات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ہو رہی ہے۔ کہیں کا چکر تو نہیں۔
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 25، 2012 #73 مقدس نے کہا: کیا ہوا ذوالقرنین بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپیا! مجھے کچھ شک ہو رہا ہے۔
مقدس لائبریرین مارچ 25، 2012 #74 ذوالقرنین نے کہا: اپیا! مجھے کچھ شک ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوئی اپیا پہ شک
ابن سعید خادم مارچ 25، 2012 #75 جب بچے یہاں اپنی آف ٹریک بات چیت ختم کر لیں تو پہلا آف ٹریک مراسلہ رپورٹ کر دیجئے گا تاکہ کوئی ناظم یا مدیر تمام غیر متعلقہ گفتگو کو کہیں اور منتقل کر دیں۔
جب بچے یہاں اپنی آف ٹریک بات چیت ختم کر لیں تو پہلا آف ٹریک مراسلہ رپورٹ کر دیجئے گا تاکہ کوئی ناظم یا مدیر تمام غیر متعلقہ گفتگو کو کہیں اور منتقل کر دیں۔
مقدس لائبریرین مارچ 25، 2012 #78 ذوالقرنین نے کہا: جی اپیا! کچھ "رشوت مشوت" کا شک ہو رہا ہے مجھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی وہ کدھر سے
ذوالقرنین نے کہا: جی اپیا! کچھ "رشوت مشوت" کا شک ہو رہا ہے مجھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی وہ کدھر سے
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 25، 2012 #79 لگ تو ایسا ہی رہا ہے آپو! کیونکہ 108 پیجز کرنے سے تو رہی۔ یا بھیا شیا سے کروائی اور جے جے اپنی کروائی۔ ہممم ممم
لگ تو ایسا ہی رہا ہے آپو! کیونکہ 108 پیجز کرنے سے تو رہی۔ یا بھیا شیا سے کروائی اور جے جے اپنی کروائی۔ ہممم ممم