زلفی شاہ
لائبریرین
اس لئے کہ آپ نے میری اس پوسٹ پر ناپسند کا بٹن دبایا ہے جبکہ میں نے ایک اچھا واقعہ لکھا تھا۔یہ آپ نے اپنے مراسلے کا اقتباس بیچ میں کیوں شامل کر لیا، جبکہ میں فرحت اور سعود بھائی کو کہہ رہا تھا۔
اس لئے کہ آپ نے میری اس پوسٹ پر ناپسند کا بٹن دبایا ہے جبکہ میں نے ایک اچھا واقعہ لکھا تھا۔یہ آپ نے اپنے مراسلے کا اقتباس بیچ میں کیوں شامل کر لیا، جبکہ میں فرحت اور سعود بھائی کو کہہ رہا تھا۔
ایسے دیکھنا تو واقعی بہت مشکل ہے۔ہم نے تو یوٹیوب پر کئی قسطوں پر محیط بہت ہی گھٹیا کوالٹی میں اس کو ایک بار پورا دیکھا ہے۔ اور تصویر کے ساتھ آواز کا سنکرونائزیشن بھی بگڑا ہوا تھا۔ اگر اس کی ڈی وی ڈی پرنٹ یا کوئی بھی بہتر کوالٹی متبادل مل جائے تو خریدا بھی جا سکتا ہے۔
ایسے دیکھنا تو واقعی بہت مشکل ہے۔
ڈی وی ڈی پرنٹ عرصے سے مارکیٹ میں موجود ہے۔ بلکہ میرے پاس بھی ہے۔ لیکن اب آپ تک کیسے پہنچایا جائے؟
بینڈ وڈتھ کا مسئلہ نہیں ہے۔ ڈراپ باکس میرے اپنے پاس نہیں ہے۔دوسروں کے اکاؤنٹس استعمال کرتی ہوں کہ گھر والوں نے لیکر ہی نہیں دیا لیکن اب لگتا ہے اپنا ہی لینا ہو گا ۔ مجھے گائیڈ کر دیں۔ میں ان شاءاللہ ویک اینڈ پر کچھ کرتی ہوں۔اگر بینڈ وڈتھ کا مسئلہ نہ ہو تو آپ ڈراپ باکس کے ذریعہ بآسانی اس کی فائل ہم سے شئیر کر سکتی ہیں۔ اور اگر آپ کے پاس ڈراپ باکس نہیں ہے تو ہم کہیں گے کہ بٹیا رانی آپ ایک بہت ہی زبردست چیز مس کر رہی ہیں۔ اس کی تفصیلات ذاتی مکالمے میں بھیجی جا سکتی ہیں۔
بینڈ وڈتھ کا مسئلہ نہیں ہے۔ ڈراپ باکس میرے اپنے پاس نہیں ہے۔دوسروں کے اکاؤنٹس استعمال کرتی ہوں کہ گھر والوں نے لیکر ہی نہیں دیا لیکن اب لگتا ہے اپنا ہی لینا ہو گا ۔ مجھے گائیڈ کر دیں۔ میں ان شاءاللہ ویک اینڈ پر کچھ کرتی ہوں۔
اوکے ۔ ویسے اگر یہ والا ہے تو اس کی رجسٹریشن تو میرے پاس ہے۔آپ ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس ارسال کر دیں پھر ہم ڈراپ باکس کی انویٹیشن بھیج دیں گے۔ ان شاء اللہ آپ کو اس زبردست سافٹوئیر کی عادت ہو جائے گی۔ ہم اسے اپنے لیپ ٹاپ، آفس کے کمپیوٹرز اور موبائل فون تک میں استعمال کرتے ہیں۔
اوکے ۔ ویسے اگر یہ والا ہے تو اس کی رجسٹریشن تو میرے پاس ہے۔
زبردست۔ میں ویک اینڈ پر اپلوڈ کر کے آپ کو لنک ای میل کرتی ہوں۔بس تو اس میں ایک عدد فولڈر بلا کر ویڈیو کی فائل رکھ دیں اور وہ فولڈر ہم سے شئیر کر دیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کے مطابق چند منٹوں یا گھنٹوں میں فائل سرور پر اپلوڈ ہو جائے گی اور یہاں ہمیں دستیاب ہو جائے گی۔ شئیرنگ کے لئے ہمارے ای میل ایڈریس کی ضرورت پیش آئے گی جو ہم آپ کو ابھی ارسال کیئے دیتے ہیں۔ اگر فولڈر شئیر نہ کرنا چاہیں تو اس فائل کو ڈراپ باکس کے تحت Public فولڈر کے اندر کہیں رکھ دیں اور اس کا پبلک لنک نقل کر کے ہمیں بھیج دیں۔
زبردست۔ میں ویک اینڈ پر اپلوڈ کر کے آپ کو لنک ای میل کرتی ہوں۔
ان شاء اللہ۔ آپ بس دعا کریں اس دوران نیٹ کا موڈ اچھا رہے۔
اس دعاء میں تو خالص ہمارا مفاد نہاں بلکہ عیاں ہے۔
بے حد خوش رہیں۔ قہوہ لذیذ اور دن خوشگوار ہو۔ آمین۔
چلیں دعا جاری رکھیں
میں ذرا اپنے قہوے اور کام سے انصاف کر لوں تھوڑی دیر۔
جزاک اللہ۔بے حد خوش رہیں۔ قہوہ لذیذ اور دن خوشگوار ہو۔ آمین۔
جزاک اللہ۔
شب بخیر۔ ناعمہ کی ڈانٹ سے پہلے آپ بھی بھاگ جائیں۔
کیوں کہ یہ گپ شپ کہیں اور ہو رہی تھی جسے یہاں منتقل کیا گیا ہے۔اس محفل میں کیا گپ شپ ہو رہی ہے بھائی میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا ہے
کہا ہو رہی تھی بھائیکیوں کہ یہ گپ شپ کہیں اور ہو رہی تھی جسے یہاں منتقل کیا گیا ہے۔