فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں۔ آپ کے لئے کھیر بچا لائی ہوں۔یہ تو پھر ناانصافی ہو گئی ناں۔
نہیں۔ آپ کے لئے کھیر بچا لائی ہوں۔یہ تو پھر ناانصافی ہو گئی ناں۔
نہیں بچا کر نہیں رکھی بلکہ آپ کے کچن میں رکھ آئی ہوں۔تو مجھ سے بچا کر کیوں رکھ رہی ہیں؟
رکھنے کے فوراً بعد تو آپ کو بتا دیا تھا۔
شمشاد بھائی
آپ ٹھیک تو ہیں نا
میرا مطلب ہے کہ کھیر تو میٹھی ہوتی ہے
مجھے بھی کھیر کھانی ہے فرحت آپی
السلام علیکمفرحت کیسی ہیں آپ ؟؟ پہچانا تو نہیں ہوگا ؟؟
وعلیکم اسلام ۔۔السلام علیکم
کیسے ہیں ضبط؟ پہچانا کیوں نہیں بھلا؟![]()
بالکل پہچاناوعلیکم اسلام ۔۔
نہیں مجھے لگا شاید نہیں پہچانا۔۔
خیریت سے ہیں ؟؟
سو سوئیٹ آپی۔۔۔ وہی والا اٹھا لاتے ہیں۔۔ بھیا کو پتا بھی نہیں چلے گاکیوں نہیں۔ اگر شمشاد بھائی کے کچن میں ابھی موجود ہے تو میں جلدی سے ڈونگہ اٹھا لاتی ہوں ورنہ نئی بنا لیتے ہیں۔
![]()