شمشاد
لائبریرین
تو ماورا کو بھی اس سال دعوت دیجئے ۔ کہاں ہیں وہ؟
اس کی شادی ہو گئی ہے۔ کیا سمجھے؟
تو ماورا کو بھی اس سال دعوت دیجئے ۔ کہاں ہیں وہ؟
سچ سچ بتائیں کہ اس بات پر کتنے لوگوں نے مغزل سے اتفاق کیا
تو کیا شادی کے بعد محفل پر آنا بند؟۔۔۔۔ ایسا کیوں؟اس کی شادی ہو گئی ہے۔ کیا سمجھے؟
تو کیا شادی کے بعد محفل پر آنا بند؟۔۔۔ ۔ ایسا کیوں؟
ہو سکتا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ ٹھیک ہی ہوں۔ آمین۔یقیناً ان کی مصروفیات بڑھ گئی ہوں گی یا شاید کوئی اور وجہ رہی ہو۔
واقعی یہ زیادہ موزوں سوال ہےآپ کی جگہ میں ہوتا تو شاید یوں پوچھتا کہ کہیں "کسی" نے مغل بھائی کی بات سے اتفاق تو نہیں کر لیا تھا ؟
تو کیا شادی کے بعد محفل پر آنا بند؟۔۔۔ ۔ ایسا کیوں؟
۔۔۔ بیگم کو پیارے۔ بڑی بات ہے۔سو میں سے نوے اراکین ایسے ہی ہیں کہ ادھر ان کی شادی ہوئی اُدھر وہ بیگم کو پیارے ہو گئے۔
شاید ہوگئے ہیں سات سال پر لگتا نہیں ۔۔کیا گذرے ہوئے ماہ وصیام کو سات سال ہوگئے ۔۔۔ ۔۔
باقی کاروائی آرام کے بعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (آرام کی طوالت آرام کی تسلی پر مبنی ہے )
پوسٹ آف دا ڈے۔
اور شگفتہ کی مذکورہ پوسٹ کو 'پوسٹ آف دا ڈیکیڈ' کا ایوارڈ جانا چاہئیے
شکریہ محمد احمد آپ کی دعاؤں کا مگر آرام آیا نہیں تسلی بخش ، اس لیے آج پھر آرام کروں گا ۔واہ واہ محب صاحب،
خوب ریویو کیا ہے آپ نے۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو تسلی بخش اور تیز رفتار آرام عطا کرے ۔
سلو موشن میں ماضی کا سفر۔۔۔ ماضی سے حال کی جانب!
سچ سچ بتائیں کہ اس بات پر کتنے لوگوں نے مغزل سے اتفاق کیا
محترم محب علوی بھائی
آپ کی تحریر گویا ٹائم مشین جس کی وساطت سے
جہاں نئے اراکین نے محفل کے گزرے وقت سے آگہی پائی
وہیں پرانے ارکان نے اپنی یادیں تازہ کرتے گزرے وقت کو اپنے سامنے مجسم دیکھا ۔
بہت خوب سفر کرایا ماضی کا آپ کی تحریر نے
گزرا کل مجسم ہو گیا بلا شبہ
بہت شکریہ
آپ ایک بار زمانہ حال تک پہونچے تو پھر سے آپ کو پچھلے کا کے اعادہ کے لئے ماضی میں دھکیل دیا جائے گا تاکہ درمیان میں جہاں کہیں خلا رہ گیا ہو اس کی خانہ پری ہو جائے۔میں تو ویسے کوشش کی کہ ذرا تیز رفتار سفر ہو پر وائے افسوس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا گذرے ہوئے ماہ وصیام کو سات سال ہوگئے ۔۔۔ ۔۔