محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ایسی تھانیداری سے ہم ایسے کورے ہی بھلے 😊اسی کا پنجابی ورژن ہے اماں اماں میں تھانیدار بنیا تے سب تو پہلے تینوں کٹاں گا ۔۔۔
ایسی تھانیداری سے ہم ایسے کورے ہی بھلے 😊اسی کا پنجابی ورژن ہے اماں اماں میں تھانیدار بنیا تے سب تو پہلے تینوں کٹاں گا ۔۔۔
قابلِ عز و وقار اساتذہ اور محفل کے نئے و پرانے اور سب سنجیدہ مزاج لوگ، السلام علیکم!
آپ سب صاحبان کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں کہ محفل پر چھائی ہوئی اس پژمردگی کے کیا اسباب ہیں اور دوبارہ محفل کو بھر پور انداز میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے کس کس عوامل کی ضرورت ہے۔
گئے وقتوں کی بات ہے محفل میں کیا ہی مثبت موضوعات پر عالمانہ گفتگو ہوا کرتی تھی۔ فنِ تحریر پر دسترس رکھنے والے دوستوں کی تحاریر شاملِ محفل ہوا کرتیں۔ شعراء حضرات کی نئے نئے کلام سے حظ اٹھایا جاتا رہا۔ اردو فونٹس پر کام کیا جا رہا تھا۔ اب لے دے کر ایک لائبریری کا ہی کام چل رہا ہے۔
اگرچہ کچھ دوستوں کی جانب سے ایک دوسری لڑی میں جواب بھی موصول ہوئے ہیں۔ لیکن اس لڑی میں براہِ کرم محفل کی بہتری کے لیے اپنی اپنی تجاویز عنایت فرمائیں۔
الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمداحمد ، شمشاد ، سید عمران
خالی خولی چائے سے کام نہیں چلے گا۔ اتنی دیر بعد بلایا ہے تو ساتھ کچھ بیکری بھی ہونی چاہیے۔بغیر چائے کی دیگ تیار کئے اگر بلائیں گے روؤف بھائی تو ہم آ کر بھی دکھائی نہ دیں گے۔ اس لئے سب سے پہلے چائے پیش کی جائے ۔ اس کے بعد بتایا جائے کہ ہم لوگوں کو لائن حاضر ہونے کے لئے کیوں بلایا گیا ہے۔
یہ تو بس الفاظ کی حد تک ہی ہے۔ یہ حقیقت تو اُس کے آنے پر ہی کھلے گی کہ کہیں زندگی ہی نہ ہلا کر رکھ دے۔عظیم میاں کو جلدی سے ایک چاند سی چائے بنانے والی چاہیے جو چاندی کا چمچہ ہلائے اُنکی پیالی میں
اب تو جو وقت بچتا ہے وہ موبائل پر گیم کھیلتے ہوئے یا فیس بُک کو scroll کرتے ہوئے گزرتا ہے۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفل کا سونا پن اس وجہ سے نہیں ہے کہ یہاں تخلیقی صلاحیت کی کمی ہے یا ارکان کی تعداد کم ہے ۔ شاید ہم وزیٹرز کو انگیج نہیں کر پا رہے ۔ ایک زمانہ تھا کہ انگیجمنٹ کے لیئے ہم لوگ کہانی لکھنے کا کھیل ، بیت بازی ، تعارف وغیرہ کے دھاگے شروع کرتے تھے ۔ اب وقت آگے جا چکا ہے لوگوں کی دل چسپیاں مختلف ہیں ۔ گیمز پر گفتگو ، چیٹ کوڈز ، ٹرکس ، سیاست پر گفتگو ، فیشن پر گفتگو ، غرضیکہ عنوانات بے شمار ہیں صرف وقت کے مطابق ان کا چنا جانا اور انہیں رواں کرنا ضروری ہے ۔ یہ میری رائے ہے غلط بھی ہو سکتی ہے صاحبان سے اصلاح کی گذارش ہے
وعلیکم سلامالسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

اب کیا کہتے ہیں؟پھر تو اس بات پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے کہ نئے دور سے قدم سے قدم ملانے کے لیے کون کون سی تبدیلیاں یا اضافے کیے جائیں۔
سب سے پہلے تو پرانے محفلین کو چلتا کریں۔
نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستانی " تبدیلی" سے بہت گھبراتے ہیں۔پھر چھوڑیں۔۔۔ ایسے ہی چلنے دیں 😊
مشکل ہی چلیں، پہلے گَرِیس وغیرہ کرنا پڑے گی۔
اکثر و بیشتربھیا جی تسی وی کمال کردے ہو
اللہ اللہ!ہاں ہاں والدین بوڑھے ہو جائیں تو چارپائی صحن میں بھیجنے والی اولاد ابھی باقی ہے
ہاہاہاہا۔۔۔!اسی کا پنجابی ورژن ہے اماں اماں میں تھانیدار بنیا تے سب تو پہلے تینوں کٹاں گا ۔۔۔
😴😴😴اب کیا کہتے ہیں؟
نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستانی " تبدیلی" سے بہت گھبراتے ہیں۔
اکثر و بیشتر
اللہ اللہ!
یعنی نوجوان تبدیلی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ہاہاہاہا۔۔۔!
آپ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ محفل میں رونق لگے۔
میرا جواب: منتظمین حضرات اس لڑی کو حذف کر دیں پلیییییز 😜اب کیا کہتے ہیں؟
نہ جانے کیا بات ہے کہ پاکستانی " تبدیلی" سے بہت گھبراتے ہیں۔
اکثر و بیشتر
اللہ اللہ!
یعنی نوجوان تبدیلی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ہاہاہاہا۔۔۔!
آپ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ محفل میں رونق لگے۔
میرا جواب: منتظمین حضرات اس لڑی کو حذف کر دیں پلیییییز 😜
اُن کا اکاؤنٹ نہیں ملا مجھے۔آواز دیں حاضر ہوں گے ضرور 😊
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!اُن کا اکاؤنٹ نہیں ملا مجھے۔
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن آپ کے خطرناک مراسلے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا 😊حالانکہ محفل کی آدھی رونق تو اسی لڑی میں ہے آج کل۔
بس ٹھیک ہوگیا۔ ٹیگ ہی کرنا تھا۔ شکریہ
یاد آوری کا شکریہ۔یہاں پر پرانے وقتوں میں ایک عدد عدنان نقیبی صاحب ہوا کرتے تھے۔ پتہ نہیں اب کہاں ہونگے۔
محترم آپ کی حاضری سے پژمردگی بھی ماند پڑ گئی ہے۔ اگر آپ اپنی حاضری کو بِلا ناغہ جاری رکھیں تو محفل میں 8 چاند لگ جائیں گے۔یاد آوری کا شکریہ۔
اللہ کریم آپ کی پر خلوص محبت کو سلامت رکھیں۔آمین
بھیا ہم اب کے وقتوں میں بھی یہیں ہوتے ہیں۔
محفل کی راہ داریوں میں باولوں کی طرح چکرائے چکرائے پھرتے ہیں۔بس محفل پژمردگی نے بہت اداس کر دیا ہے۔محفل کی وہ پر رونق ساعتیں دل و دماغ پر ایسا نقش ہوئی ہیں کہ محفل کا یہ نیا رنگ و روپ بھی انھیں دھندلا نہ سکا۔
یاد آوری کا شکریہ۔یہاں پر پرانے وقتوں میں ایک عدد عدنان نقیبی صاحب ہوا کرتے تھے۔ پتہ نہیں اب کہاں ہونگے۔
بلکل بھیامحترم آپ کی حاضری سے پژمردگی بھی ماند پڑ گئی ہے۔ اگر آپ اپنی حاضری کو بِلا ناغہ جاری رکھیں تو محفل میں 8 چاند لگ جائیں گے۔
بالکل سچ کہا آپ نے 🌟🌟🌟🌟🌟محترم آپ کی حاضری سے پژمردگی بھی ماند پڑ گئی ہے۔ اگر آپ اپنی حاضری کو بِلا ناغہ جاری رکھیں تو محفل میں 8 چاند لگ جائیں گے۔