محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

پھر ہمیں کیوں لگتا کہ سردیوں کی طویل شاموں میں کبھی مونگ پھلیاں کھاتے اور کبھی چائے کے مگ پہ مگ خالی کرتے محفل سے زیادہ لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ کھلے موسم میں تو بندہ پکنک پہ ہی نکل جاتا ہے۔
میں نے پچھلے کچھ برسوں کا حاصل ہوا تھوڑا بہت تجربہ لکھا تھا، پتھر پہ لکیر مارکہ بات نا تھی۔ یہ کیس ٹو کیس مختلف ہو سکتا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
ہمارے خیال میں اردو محفل کی پزمردگی کی بنیاد کی اصل وجہ بہت زیادہ شعروشاعری اور ایسے گیم ہیں جو ہمارے جیسےعام فہم رکھنے والےکے شوق کے مترادف ہیں
اچھا مذاق ہے!!!
عبدالقدیر 786 آپ کو آسان کھیل کھیلنا ہے تو "لفظ ڈھونڈیں" والی لڑی میں آ جائیں
یہ اس سے بھی بڑا مذاق ہے!!!
 
Top