زیک
مسافر
تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہومیرے خیال میں محفل کی بے رونقی کی ایک بڑی وجہ محفل کے سینیئرز کی عدم دلچسپی ہے۔
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!
تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہومیرے خیال میں محفل کی بے رونقی کی ایک بڑی وجہ محفل کے سینیئرز کی عدم دلچسپی ہے۔
چچا جان کے بقولیہیں سے مسائل شروع ہوتے ہیں۔
لیکن شاعر صاحب فرماتے ہیں :
تم جانو غیر سے جو تمہیں رسم و راہ ہو
ہم کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو۔
محفل میں تخلیقی لکھاریوں کی کمی محسوس ہوتی ہے،میں اپنے طلبہ کے لیے بہت بہت تگ و دو کر رہی ہوں۔ اتنے ڈھیروں معاملات و مسائل ہیں کہ الامان۔ ابھی کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد اب فارغ ہو کے نماز پڑھی ہے۔ لیکن باوجود سب مصروفیات کے اردو محفل کی رونق بحال رکھنا مجھ سمیت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
بغیر چائے کی دیگ تیار کئے اگر بلائیں گے روؤف بھائی تو ہم آ کر بھی دکھائی نہ دیں گے۔ اس لئے سب سے پہلے چائے پیش کی جائے ۔ اس کے بعد بتایا جائے کہ ہم لوگوں کو لائن حاضر ہونے کے لئے کیوں بلایا گیا ہے۔
ایسے ہی حالات ادھر بھی چل رہے ہیں جاسمن آپا۔ بس فرق اتنا ہے کہ آپ کے طلبا بچے ہیں اور ہمارے طلبا بزرگ۔ لیکن قسم لے کیجئیے اگر بچوں سے کم تنگ کرتے ہوں۔ ہاں مگر محفل تو محفل ہے اس کی رونق برقرار رکھنی چاہئیے نا۔ ہمیں اپنی اردو بھی تو بہتر کرنی ہے جو ہمارے اس محفل میں وارد ہونے کا واحد مقصد تھا۔ آپ ہی یہ بیڑا اٹھا لیجئیے۔ دعائیں دیں گے جو کہ ویسے بھی دیتے رہتے ہیں آپ سمیت سب ہی کو۔ یا یوں کہئیے کہ سب سمیت آپ کو بھی۔میں اپنے طلبہ کے لیے بہت بہت تگ و دو کر رہی ہوں۔ اتنے ڈھیروں معاملات و مسائل ہیں کہ الامان۔ ابھی کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد اب فارغ ہو کے نماز پڑھی ہے۔ لیکن باوجود سب مصروفیات کے اردو محفل کی رونق بحال رکھنا مجھ سمیت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ہائے ربا! کس چیز کا بیڑہ اٹھانا ہے؟ کہاں میں اور کہاں بیڑہ!!! حق ہا!آپ ہی یہ بیڑا اٹھا لیجئیے۔
گل! دعائیں میں بھی آپ کے لیے کرتی ہوں۔ مجموعی طور پہ بھی اور جو جو یاد آتا جائے۔ کئی بار خاص آپ کے لیے بھی کی ہیں۔دعائیں دیں گے جو کہ ویسے بھی دیتے رہتے ہیں آپ سمیت سب ہی کو۔ یا یوں کہئیے کہ سب سمیت آپ کو بھی۔
آہمممم م م م م۔۔۔۔۔ سب اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ یہ میرے لیے ہے۔محفل میں تخلیقی لکھاریوں کی کمی محسوس ہوتی ہے،
ضیاء بھائی آپ باقاعدگی سے لکھا کیجیے نا!محفل میں تخلیقی لکھاریوں کی کمی محسوس ہوتی ہے،
یہ ہی اصل وجہ لگتی ہے۔ہم عموما جس وقت کو "بھلے وقتوں" سے تعبیر کرتے ہیں وہ فورمز کا دور تھا ... فیس بک اور ٹوئیٹر وغیرہ نے ابھی اتنی مضبوطی سے پنجے نہیں گاڑھے تھے ... اس لیے جن لوگوں کو محض وقت گزاری کرنا ہوتی تھی وہ بھی مختلف فورمز کا استعمال کرتے تھے اور صارفین کی اکثریت اسی قبیل سے ہی تعلق رکھتی تھی. ان لوگوں کو جب وقت گزاری کے لیے سوشل میڈیا میسر آگیا تو وہ سب آہستہ آہستہ ادھر کے ہی ہو رہے. سن 2012/13 کے بعد فورمز کی مقبولیت میں خاطر خواہ کمی آئی اور صرف وہی فورمز سروائیو کر سکے جہاں کسی مخصوص فیلڈ کا یا تکنیکی کام ہو رہا تھا.
میں اسے بہانہ تو نہ کہوں گا پر ہر ایک کی معاشی و سماجی مصروفیت ہوتیں ہیں، آپ کی مصروفیت کا اعتراف۔۔۔۔۔ مگر کچھ نظر کرم فورم پر بھی ہوجائے تو کیا بات ہےایسے ہی حالات ادھر بھی چل رہے ہیں جاسمن آپا۔ بس فرق اتنا ہے کہ آپ کے طلبا بچے ہیں اور ہمارے طلبا بزرگ۔ لیکن قسم لے کیجئیے اگر بچوں سے کم تنگ کرتے ہوں۔ ہاں مگر محفل تو محفل ہے اس کی رونق برقرار رکھنی چاہئیے نا۔ ہمیں اپنی اردو بھی تو بہتر کرنی ہے جو ہمارے اس محفل میں وارد ہونے کا واحد مقصد تھا۔ آپ ہی یہ بیڑا اٹھا لیجئیے۔ دعائیں دیں گے جو کہ ویسے بھی دیتے رہتے ہیں آپ سمیت سب ہی کو۔ یا یوں کہئیے کہ سب سمیت آپ کو بھی۔
علی بھائی میں حاضر ہوں، لیکن مجھے آپ بھی درکار ہیں اور دوسرے ساتھی بھی، اس طرح ایک دوسرے سے تحریک ملتی ہےضیاء بھائی آپ باقاعدگی سے لکھا کیجیے نا!
جی ہاں۔۔۔ آپ کے مستقل آنے سے یہ کمی دور ہو جائے گی 😊آہمممم م م م م۔۔۔۔۔ سب اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ یہ میرے لیے ہے۔
یقین مانیں کہ یہ لڑی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا نہیں بننا چاہتے۔ ہاں ہمارے ہاتھ چھوٹے چھوٹے ہیں شاید اس وجہ سے اثر کم کم پڑ رہا ہے۔ لیکن امید ہے کچھ نہ کچھ اثر ضرور پڑ رہا ہے 😊تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہو
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!
احسن بھائی! ہم تو فیس بک اور ٹوئیٹر سے گھبراتے ہیں۔ حالانکہ ان دونوں سوشل نیٹورکس پر ہمارا اکاؤنٹ ایک مدت سے ہے لیکن وہاں پر بہت کم ہماری پوسٹس ہوں گی۔ شاید کئی ماہ میں کوئی ایک آدھ ہی پوسٹ ہو گی۔ہم عموما جس وقت کو "بھلے وقتوں" سے تعبیر کرتے ہیں وہ فورمز کا دور تھا ... فیس بک اور ٹوئیٹر وغیرہ نے ابھی اتنی مضبوطی سے پنجے نہیں گاڑھے تھے ... اس لیے جن لوگوں کو محض وقت گزاری کرنا ہوتی تھی وہ بھی مختلف فورمز کا استعمال کرتے تھے اور صارفین کی اکثریت اسی قبیل سے ہی تعلق رکھتی تھی. ان لوگوں کو جب وقت گزاری کے لیے سوشل میڈیا میسر آگیا تو وہ سب آہستہ آہستہ ادھر کے ہی ہو رہے. سن 2012/13 کے بعد فورمز کی مقبولیت میں خاطر خواہ کمی آئی اور صرف وہی فورمز سروائیو کر سکے جہاں کسی مخصوص فیلڈ کا یا تکنیکی کام ہو رہا تھا.
اردو محفل کا اس دور میں اب تک سروائیو کرنا خود اپنے آپ میں بڑی بات ہے لیکن میری رائے یہی ہے مستقبل میں اگر محفل کو برقرار رکھنا ہے تو نئے اراکین شامل کرنا پڑیں گے اور اس ریکروٹمنٹ کے لیے سوشل میڈیا ہی بہترین میدان ہے. سوشل میڈیا پر محفل کے فعال اکاؤنٹس کا موجود ہونا بہت ضروری ہے ... اور فی الوقت یہ فعالیت صرف باٹس کے ذریعے ہی ممکن ہے.
بدقسمتی سے میں پروگرامنگ سے بالکل نا بلد ہوں، ورنہ میں خود یہ قدم اٹھا لیتا. ہاں یہ ہے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بن جائیں تو ان کی تشہیر کے لیے مالی تعاون ضرور کر سکتا ہوں.
ہر کوئی ہم سا آپ سا مزاج نہیں رکھتا جنابِ من! جیسا کہ احسن بھائی نے ایک مراسلے میں واضح اشارہ دیا کہ یہاں آبادی کم ہے، یہی وجہ ہے کہ محفل میں رونق کم ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا مقابلہ روایتی فورمز نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ گوگل سرچ الگورتھم فورمز کو بہت زیادہ ویلیو دینے پر آمادہ نہیں، یہی وجہ ہے کہ عام طور پر گوگل سرچ میں فورمز سے متعلقہ مواد عام طور پر پہلے صفحہ پر دکھائی نہیں دیتا ہے (مستثنیات کا معاملہ الگ ہے)۔ اس طرح کے بیشتر مسائل کے باعث مجھے یہی لگتا ہے کہ فورمز کو اپنی بقا کے لیے کسی خاص موضوع سے جڑ جانا ہو گا اور یہاں شاید یہ بحث چلی بھی تھی کہ مختلف موضوعات پر کئی فورمز بنانے کی ضرورت ہے۔احسن بھائی! ہم تو فیس بک اور ٹوئیٹر سے گھبراتے ہیں۔ حالانکہ ان دونوں سوشل نیٹورکس پر ہمارا اکاؤنٹ ایک مدت سے ہے لیکن وہاں پر بہت کم ہماری پوسٹس ہوں گی۔ شاید کئی ماہ میں کوئی ایک آدھ ہی پوسٹ ہو گی۔
اور ہم جیسے کئی بے چارے محفل جیسی کسی اچھی پناہ گاہ کی تلاش میں ضرور ہوں گے۔
راحل بھائی کے مشورے سے میں بالکل متفق ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ محفل میں اُن قابل دوستوں (وہ آٹے میں نمک جیسے لوگ جن کے بغیر آٹا بے سوادا ہی رہتا ہے) کے متحرک ہونے کی بھی اشد ضرورت ہے۔ہر کوئی ہم سا آپ سا مزاج نہیں رکھتا جنابِ من! جیسا کہ احسن بھائی نے ایک مراسلے میں واضح اشارہ دیا کہ یہاں آبادی کم ہے، یہی وجہ ہے کہ محفل میں رونق کم ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا مقابلہ روایتی فورمز نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ گوگل سرچ الگورتھم فورمز کو بہت زیادہ ویلیو دینے پر آمادہ نہیں، یہی وجہ ہے کہ عام طور پر گوگل سرچ میں فورمز سے متعلقہ مواد عام طور پر پہلے صفحہ پر دکھائی نہیں دیتا ہے (مستثنیات کا معاملہ الگ ہے)۔ اس طرح کے بیشتر مسائل کے باعث مجھے یہی لگتا ہے کہ فورمز کو اپنی بقا کے لیے کسی خاص موضوع سے جڑ جانا ہو گا اور یہاں شاید یہ بحث چلی بھی تھی کہ مختلف موضوعات پر کئی فورمز بنانے کی ضرورت ہے۔
قابلِ عز و وقار اساتذہ اور محفل کے نئے و پرانے اور سب سنجیدہ مزاج لوگ، السلام علیکم!
آپ سب صاحبان کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں کہ محفل پر چھائی ہوئی اس پژمردگی کے کیا اسباب ہیں اور دوبارہ محفل کو بھر پور انداز میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے کس کس عوامل کی ضرورت ہے۔
گئے وقتوں کی بات ہے محفل میں کیا ہی مثبت موضوعات پر عالمانہ گفتگو ہوا کرتی تھی۔ فنِ تحریر پر دسترس رکھنے والے دوستوں کی تحاریر شاملِ محفل ہوا کرتیں۔ شعراء حضرات کی نئے نئے کلام سے حظ اٹھایا جاتا رہا۔ اردو فونٹس پر کام کیا جا رہا تھا۔ اب لے دے کر ایک لائبریری کا ہی کام چل رہا ہے۔
اگرچہ کچھ دوستوں کی جانب سے ایک دوسری لڑی میں جواب بھی موصول ہوئے ہیں۔ لیکن اس لڑی میں براہِ کرم محفل کی بہتری کے لیے اپنی اپنی تجاویز عنایت فرمائیں۔
الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمداحمد ، شمشاد ، سید عمران[/USE
[/QUOTE]
آپ نے غور کیا ہو گا کہ انہیں بہانے بہانے سے پکارا جاتا ہے، ٹیگ کیا جاتا ہے، ایسی کئی دھاگے آپ کی نظر سے گزرے ہوں گے۔ ان میں سے کچھ تو دوبارہ بھی آئے، ابھی گزشتہ برس سالگرہ پر کئی پرانے محفلین دوبارہ دکھائی دیے، مگر زیادہ دیر ٹھہرے نہیں۔ بدقسمتی سے اب اردو محفل شاید اس دور میں کبھی دوبارہ نہ جا پائے لیکن یہ تو ممکن ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کو دیکھا جائے۔ پرانے محفلین کی قدر اپنی جگہ، مگر اب نئے ارکان کو نئے ماحول کے مطابق اردو محفل کو نئے سیٹ اپ کے ساتھ چلانا چاہیے جو بدلتے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو۔ اس حوالے سے محفل کے منتظمین نے کسی لڑی میں نہایت عمدہ انداز میں اردو محفل کے حوالے سے مستقبل کا نقشا کھینچا تھا مگر شاید یہ ایک دو افراد کے بس کی بات نہیں۔ اس کے لیے ایک پوری ٹیم اور کافی ہوم ورک درکار ہو گا۔راحل بھائی کے مشورے سے میں بالکل متفق ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ محفل میں اُن قابل دوستوں (وہ آٹے میں نمک جیسے لوگ جن کے بغیر آٹا بے سوادا ہی رہتا ہے) کے متحرک ہونے کی بھی اشد ضرورت ہے۔
ہر کوئی ہم سا آپ سا مزاج نہیں رکھتا جنابِ من! جیسا کہ احسن بھائی نے ایک مراسلے میں واضح اشارہ دیا کہ یہاں آبادی کم ہے، یہی وجہ ہے کہ محفل میں رونق کم ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا مقابلہ روایتی فورمز نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ گوگل سرچ الگورتھم فورمز کو بہت زیادہ ویلیو دینے پر آمادہ نہیں، یہی وجہ ہے کہ عام طور پر گوگل سرچ میں فورمز سے متعلقہ مواد عام طور پر پہلے صفحہ پر دکھائی نہیں دیتا ہے (مستثنیات کا معاملہ الگ ہے)۔ اس طرح کے بیشتر مسائل کے باعث مجھے یہی لگتا ہے کہ فورمز کو اپنی بقا کے لیے کسی خاص موضوع سے جڑ جانا ہو گا اور یہاں شاید یہ بحث چلی بھی تھی کہ مختلف موضوعات پر کئی فورمز بنانے کی ضرورت ہے۔
1- تنقیص عروج پر ہے اور تصحیح کا شائبہ بھی نہیں۔قابلِ عز و وقار اساتذہ اور محفل کے نئے و پرانے اور سب سنجیدہ مزاج لوگ، السلام علیکم!
آپ سب صاحبان کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں کہ محفل پر چھائی ہوئی اس پژمردگی کے کیا اسباب ہیں اور دوبارہ محفل کو بھر پور انداز میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے کس کس عوامل کی ضرورت ہے۔
گئے وقتوں کی بات ہے محفل میں کیا ہی مثبت موضوعات پر عالمانہ گفتگو ہوا کرتی تھی۔ فنِ تحریر پر دسترس رکھنے والے دوستوں کی تحاریر شاملِ محفل ہوا کرتیں۔ شعراء حضرات کی نئے نئے کلام سے حظ اٹھایا جاتا رہا۔ اردو فونٹس پر کام کیا جا رہا تھا۔ اب لے دے کر ایک لائبریری کا ہی کام چل رہا ہے۔
اگرچہ کچھ دوستوں کی جانب سے ایک دوسری لڑی میں جواب بھی موصول ہوئے ہیں۔ لیکن اس لڑی میں براہِ کرم محفل کی بہتری کے لیے اپنی اپنی تجاویز عنایت فرمائیں۔
الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمداحمد ، شمشاد ، سید عمران