محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ تو احباب ہی فیصلہ کریں گے کہ آپ کے الزامات کتنا حد تک درست ہیں لیکن اس بات کا اہتمام ہونا چاہیے کہ کسی کی کاوش پر حتی الامکان اپنے تأثرات دیئے جائیں۔1- تنقیص عروج پر ہے اور تصحیح کا شائبہ بھی نہیں۔
2- انتظامیہ کا رکن تو دُور کی بات محفل کا رکن بھی نہیں ہونے دیتے۔
3- کچھ سال پہلے آیا تھا اب جب آیا تو وہی دقیانوسی روش دیکھنے کو ملی۔ فرق نظر نہ آیا۔
4- کچھ اقوام کا عجب حال یہ ہوتا ہے کہ ان کے ہاتھ کچھ لگ جائے تو خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں۔
5- چند ہی لوگ ہیں جو آپس میں ایک دوسرے کے گرد طواف میں مشغول ہیں باقی رکن تنہائی کا شکار ہیں۔