محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
سر محمد خلیل الرحمٰن آپ کو محفل کے دس ہزاری کلب کا حصہ بنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
You are already senior sirسینئر ٹائپ محفلین میں شمار سمجھوں اب اپنا۔
شکریہ ڈاکٹر صاحبYou are already senior sir
خودکلامی سے دس ہزاری کا سفر مبارک ہوسینئر ٹائپ محفلین میں شمار سمجھوں اب اپنا۔
آپ کو یاد ہے۔ حالانکہ ان دنوں آپ فعال نہیں ہوا کرتے تھے۔خودکلامی سے دس ہزاری کا سفر مبارک ہو
خیر مبارک خیر مبارک۔گُلِ یاسمیں کو دس ہزاری کلب کی رکنیت مبارک ہو۔
بہت بہت بہت مبارک ان شاءاللّہ لڑی صبح بنائیں گے بٹیاخیر مبارک خیر مبارک۔
اس سے آگے کس کلب کی رکنیت ملے گی عثمان بھائی؟
کام تو اب بھی وہی کرنا ہے نا بات سے بات نکالنا، کسوٹی کھیلنا ، ایویں کسی بھی لڑی میں جا کر گپ شپ لگانا، سنجیدہ لڑی ہوئی تو چپکے سے نکل آنا اور کبھی کبھی تھوڑا سنجیدہ ہونے کی کوشش کرنا جو اکثر ناکام ہی ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ کوئی فرض تو عائد نہیں ہوا نا؟؟؟
آپ کی خوش اخلاقی اور خوش بیانی بھی آپ کی فعالیت کی طرح غیر معمولی ہے۔خیر مبارک خیر مبارک۔
اس سے آگے کس کلب کی رکنیت ملے گی عثمان بھائی؟
کام تو اب بھی وہی کرنا ہے نا بات سے بات نکالنا، کسوٹی کھیلنا ، ایویں کسی بھی لڑی میں جا کر گپ شپ لگانا، سنجیدہ لڑی ہوئی تو چپکے سے نکل آنا اور کبھی کبھی تھوڑا سنجیدہ ہونے کی کوشش کرنا جو اکثر ناکام ہی ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ کوئی فرض تو عائد نہیں ہوا نا؟؟؟
جو غیر مرئی بول دیا ہوتا نا تو ہمیں بھتنی سمجھنے والوں نے گھیرا تنگ کر لینا تھا ہمار گرد۔ صد شکر کہ آپ کے لفظوں کے انتخاب دہری خوشی سے مالا مال کیا۔ خوش رہئیے جیتے رہئیےآپ کی خوش اخلاقی اور خوش بیانی بھی آپ کی فعالیت کی طرح غیر معمولی ہے۔