اب تو بہت سارے ہیںافواج پاکستان کا ایک ہی نمائندہ تھا
یہ تو سامنے کی بات ہے۔فرقان احمد یہ دھاگہ کہیں آپ نے دھڑا دھڑ مراسلے کر کے خود دس ہزاری کلب میں شامل ہونے کیلئے تو نہیں شروع کیا؟
دوسرے نمائندے نہیں جذباتی سپورٹرز ہیں ہماری طرح۔اب تو بہت سارے ہیں
جناب عبداللہ محمد آئیے، آئیے، تشریف لائیے! مبارک باد، سر!
مبارک ہو عبداللہ۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
بہت مبارک ہو عبداللہ
میں مدد کروں؟دس ہزار پورے ہو کر ہی نہیں دے رہے! معلوم پڑتا ہے، بقیہ پٹاخے یہیں پھوڑنے پڑیں گے۔
کیا ہم نے یہ کہا کہ پچاس ہزار کرنے ہیں؟میں مدد کروں؟
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر۔۔۔کیا ہم نے یہ کہا کہ پچاس ہزار کرنے ہیں؟
بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟
بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟
بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟
دونوں میں سے کوئی بھی کارڈ لے لیں۔ اس کارڈ سے آپ محفل کے چائے خانہ میں مفت چائے بھی پی سکتے ہیں اور وہاں اکثر موجود دیگر ممبران خاص طور پہ شعراء و ادباء سے مل سکتے ہیں۔بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟