محمد تابش صدیقی
منتظم
لگتا ہے تین دن گوشت کھانے کے بعد سب تھکے ہوئے ہیں۔یعنی کہ، اب تک ہم نے 54 ارکان تلاش کیے ہیں۔ گویا کہ نصف سنچری تو مکمل کر لی گئی۔ ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم!
لگتا ہے تین دن گوشت کھانے کے بعد سب تھکے ہوئے ہیں۔یعنی کہ، اب تک ہم نے 54 ارکان تلاش کیے ہیں۔ گویا کہ نصف سنچری تو مکمل کر لی گئی۔ ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم!
یعنی کہ، اب تک ہم نے 54 ارکان تلاش کیے ہیں۔ گویا کہ نصف سنچری تو مکمل کر لی گئی۔ ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم!
داد صرف سنچری پر ملے گی!ارے بھئی، کوئی ہمیں داد ہی دے، کم از کم!
یہ سنچری اسی کے نام ہو گی عرفان بھیا جو کہ پانچ ہزاری کلب نامی لڑی تخلیق کرے گا۔داد صرف سنچری پر ملے گی!
شاید رہ گیا ہو۔ ذہن میں تو تھے وہ! جی ہاں! ہم اس فہرست میں ان کا نام شامل کرنا واقعی بھول گئے۔فہیم کا نام شاید آپ سے رہ گیا۔
جنابِ عارف کریم صاحب کو چار پانچ محفلین میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، سب کو ملایا جائے تو محفل کے کل مراسلوں میں اچھا خاصہ حصہ ان کا ہے۔29. عارف کریم
لیجیے، اب آپ فہیم کا نام بھول گئیں!1. الف عین
2. نبیل
3. ابن سعید
4. شمشاد
5. زیک
6. قیصرانی
7. محمد وارث
8. فرحت کیانی
9. طارق شاہ
10. محمد احمد
11. نیرنگ خیال
12. سیدہ شگفتہ
13. عبدالقیوم چوہدری
14. عائشہ عزیز
15. ناعمہ عزیز
16. جاسمن
17. عمر سیف
18. محمد عدنان اکبری نقیبی
19. محمد تابش صدیقی
20. سید عمران
21. محسن وقار علی
22. محب علوی
23. ماوراء
24. دوست
25. جاسم محمد
26. کاشفی
27. لئیق احمد
28. ایچ اے خان
29. عارف کریم
30. عسکری
31. فاتح
32. حسان خان
33. یاز
34. مغزل
35. وجی
36. مقدس
37. تیشہ
38. جیہ
39. زین
40. نیلم
41. تعبیر
42۔ خرم شہزاد خرم
43. خوشی
44. ظفری
45. نایاب
46. الف نظامی
47. فرخ منظور
48. اشتیاق علی
49. عندلیب
50. سارہ خان
51. محمد بلال اعظم
52. ملائکہ
53. ماہی احمد
54. خالد محمود چوہدری
عظیم اللہ قریشی لیکن صرف اڑھائی ہزار مراسلے ہیںروحانی بابا کے مراسلے بھی شاید دس ہزار ہوں لیکن ان کا اصل نام مجھے نہیں یاد۔۔۔
جناب قریشی صاحب کے مراسلے دس ہزار سے کم ہیں۔روحانی بابا کے مراسلے بھی شاید دس ہزار ہوں لیکن ان کا اصل نام مجھے نہیں یاد۔۔۔
فرخ صاحب کا نام شامل ہے اور وہ رسید بھی دے چکے ہیں۔ فرخ صاحب 47 پر بھی ہیں اور 57 پر بھی۔ تدوین کی ضرورت پڑے گی آپ کو۔