چلئے بات کرتے ہیں اس موضوع پر کہ اس دھاگے کا مقصد کیا ہے؟
کچھ نتخابات دیتا ہوں۔
1: کوئی مقصد نہیں
2: بے وقوف بنانا
3: شرکاء میں قوت پیشوائی کا اندازہ لگانا
4: اندھی تیر کہ شاید کسی نشانے پر ہی لگ جائے
5: خفیہ سازش
6: سسپنس کے ذریعہ لوگوں کو جمع کرنا
7: یا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
کھیل۔۔۔از:ابن سعید:1: کوئی مقصد نہیں
کیا جنگ میں بھی مبلغ ایک لاکھ روپے کا انعام چار لاکھ خوش نصیبوں میں برابر برابر تقسیم کر دیا جاتا ہے؟