محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

حجاب

محفلین
تعبیر ، بھائی تیار ہے رقم دینے کے لیئے دیوار کے ساتھ اور کچھ تعمیر کروانا ہو تو ضرور کروا لیں:)
 
پر کیا تعبیر اپیا سارہ اپیا کے ساتھ رہنے میں کوئی دقت محسوس کریں گی؟ اگر ضروری نہ ہو تو بلا وجہ دیوار کیوں کھڑی کی جائے؟
 
شمشاد بھائی غیر محتاط رہ کر جینے میں زیادہ مزہ ہے۔ اچھا ہے نا اگر سوتے میں میرے ناک پر سرخ رنگ سے ٹماٹر بنا کر کچھ لوگوں کو تھوڑی سی خوشی مل جائے۔ ورنہ اس بھاگتی زندگی میں کسے ہنسنے کی فرصت ہے؟
 

تیشہ

محفلین
[ایک ہفتے کا ٹائم تھا اس تھریڈ کے رزلٹ اناؤنس کرنے کا لیکن میرا فون خراب تھا تو دیر ہوئی ۔۔سب کو انتظار شائد نہیں ہے کیونکہ اندازہ تو لگا ہی لیا سب نے کے مقصد کیا تھا، مقصد صرف یہ تھا کہ جس طرح کالج میں نیو اسٹوڈنٹ کو فول بناتے ہیں اس طرح محفل کے نیو ممبرز کو فول بنایا جائے ۔وہ تمام پوسٹس جو نیو ممبرز کی ہیں وہ محلّہ بیوقوفاں میں شامل ہیں ، اور وہ تمام پوسٹس جو اولڈ ممبرز نے کی وہ محلّے کی انسپیکشن کے لیئے آتے رہے تھے ;)تو رزلٹ کے مطابق سب سے پہلا نمبر ہے ;)

[blink]ابنِ سعید [/blink]​

دوسرا نمبر ہے ;)

[blink]م م مغل [/blink]​




zzzbbbbnnnn.gif

مجھے اس تھریڈ کے نام پر بہت ہنسی آئی ۔ ۔ بہت چُن کر رکھا ہے حجاب ، ،۔
zzzbbbbnnnn.gif
بہت خوب ،، ;)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو تو خوشی ہونی ہی تھی کیونکہ ان چاروں میں آپ بھی تو شامل ہیں ناں۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
[ایک ہفتے کا ٹائم تھا اس تھریڈ کے رزلٹ اناؤنس کرنے کا لیکن میرا فون خراب تھا تو دیر ہوئی ۔۔سب کو انتظار شائد نہیں ہے کیونکہ اندازہ تو لگا ہی لیا سب نے کے مقصد کیا تھا، مقصد صرف یہ تھا کہ جس طرح کالج میں نیو اسٹوڈنٹ کو فول بناتے ہیں اس طرح محفل کے نیو ممبرز کو فول بنایا جائے ۔وہ تمام پوسٹس جو نیو ممبرز کی ہیں وہ محلّہ بیوقوفاں میں شامل ہیں ، اور وہ تمام پوسٹس جو اولڈ ممبرز نے کی وہ محلّے کی انسپیکشن کے لیئے آتے رہے تھے ;)تو رزلٹ کے مطابق سب سے پہلا نمبر ہے ;)

[blink]ابنِ سعید [/blink]​

دوسرا نمبر ہے ;)

[blink]م م مغل [/blink]​

عزیزہ حجاب صاحبہ
آداب
یہاں سے گزررہا تھا مجھے اپنے نام کی بُو محسوس ہوئی ۔۔یہاں حاضر ہوا تو مجھے خبر ہوئی کہ عملاَ محلّہ بیوقوفاں میں مجھے
دوسرے نمبر پر ہونے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔۔ جبکہ ابنِ سعید صاحب کے مراسلے کے حساب سے تو تیسرانمبر تھا۔
بہر کیف خدا کا کرم ہے کہ آپ نے مجھے محلّہ بیوقوفاں میں شمار کیا ہے وگرنہ معاملہ صرف بے وقوفوں کا ہوتا تو یقیناَ میرا نام
سرِ فہرست سنہری حروف میں جگ مگ جگ مگ کر رہا ہوتا۔۔۔۔
ویسے آپ کی لفظی نشتر زنی دیکھ کر مجھے اس عہد کی باوقار شاعرہ حجاب عباسی کا گمان گزرتا ہے۔۔ کہیں ۔۔؟ :grin:
[/FONT]
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
کس نے پوسٹ کی؟

مجموعی پوسٹس: 275

ابن سعید 79
شمشاد 51
م۔م۔مغل 36
damsel 21
سارہ خان 18
تعبیر 18
چاند بابو 13
حجاب 12
ایم بلال 11
دھنک 3
رضا 3
زھرا علوی 3
ماوراء 2
راہبر 2
بوچھی 1
ہمسفر 1
یونس رضا 1

---------------------
اس پوسٹ سے قبل تک کی یہ صورتحال تھی۔ :)
حجاب خالہ نے مجھے دوسرا نمبر یقینا اہلیت کی بنیاد پر دیا ہے۔۔
وگرنہ آپ کے مطابق ۔۔ تو تیسرا ہے۔۔۔ "ابنِ" سعید صاحب
[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پانچ نام برئے نام لکھے ہوئے ہیں جو گنتی میں شمار نہیں ہوں گے، جن میں سے ایک نام میرا ہے۔ اس لیے آپ دوسرے نمبر پر ہی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
پر کیا تعبیر اپیا سارہ اپیا کے ساتھ رہنے میں کوئی دقت محسوس کریں گی؟ اگر ضروری نہ ہو تو بلا وجہ دیوار کیوں کھڑی کی جائے؟

میں تو انسپیکشن ٹیم میں شامل ہوں بھیا ۔۔ :tounge: ذرا کی ذرا دیر کو آیا کروں گی بس بیوقوفیاں دیکھنے ۔ :Lollz:آپ کو دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت نہیں تعبیر اس کوارٹر کی اکیلی مالک ہیں ۔۔;) :tounge:
 

سارہ خان

محفلین
بھیا آپ کے تو سب سے زیادہ کوارٹر بنے ہونگے ۔۔ ;) آدھے محلے پر تو آپ کا قبضہ تھا ۔۔ مبارک ہو بیٹھے بٹھائے اتنی جائداد ملنے پر ۔۔:tounge: :Lollz:
 
نہیں اپیا میرے کوارٹر سب سے زیادہ تھوڑی نہ ہیں۔ بس میرے کوارٹر کا نمبر سب سے بڑا ہے۔ اور ہاں آپ لوگوں (گشتی سینئر اراکین) کے لئے سوچ رہا ہوں ایک عدد گیسٹ ہاؤس تعمیر کرا دوں۔ بس یہ بتا دیں کہ اس میں کتنے کمرے اور کیا کیا ضروری سہولیات درکار ہیں؟

واضح رہے کہ ہمارا مکان نمبر عام بستیوں کی طرح فکس نہیں ہوتا ہے بلکہ ہر نئی پوسٹ کے بعد تبدیل ہو جاتا ہے۔ اسی لئے ہم اپنے مکان نمبر چاک سے لکھ کر رکھتے ہیں تاکہ بآسانی اسے ہر پوسٹ کے بعد تبدیل کیا جا سکے۔ چاک نیم پلیٹ کے پاس ہی موجود ہوتی ہے۔ :)
 
میرا موجودہ پتہ:

سعود ابن سعید
معروف با احمق اول
86 - محلہ بیوقوفاں
گوشہ کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل، اردو ویب
انٹرنیٹ
 

حجاب

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]

عزیزہ حجاب صاحبہ
آداب
یہاں سے گزررہا تھا مجھے اپنے نام کی بُو محسوس ہوئی ۔۔یہاں حاضر ہوا تو مجھے خبر ہوئی کہ عملاَ محلّہ بیوقوفاں میں مجھے
دوسرے نمبر پر ہونے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔۔ جبکہ ابنِ سعید صاحب کے مراسلے کے حساب سے تو تیسرانمبر تھا۔
بہر کیف خدا کا کرم ہے کہ آپ نے مجھے محلّہ بیوقوفاں میں شمار کیا ہے وگرنہ معاملہ صرف بے وقوفوں کا ہوتا تو یقیناَ میرا نام
سرِ فہرست سنہری حروف میں جگ مگ جگ مگ کر رہا ہوتا۔۔۔۔
ویسے آپ کی لفظی نشتر زنی دیکھ کر مجھے اس عہد کی باوقار شاعرہ حجاب عباسی کا گمان گزرتا ہے۔۔ کہیں ۔۔؟ :grin:
[/FONT]

آپ کو دوسرا نمبر اس لیئے دیا گیا مغل صاحب کہ آپ نے ناجائز قبضہ کیا ہوٹل بنایا اور معصوم بیوقوفوں کو دال بھی مہنگی کھلائی;)
حجاب عباسی کا نام تو سُنا ہے مگر کوئی تحریر نہیں پڑھی مجھے کہاں ملا دیا اُن سے مغل صاحب :rolleyes:
 

حجاب

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
حجاب خالہ نے مجھے دوسرا نمبر یقینا اہلیت کی بنیاد پر دیا ہے۔۔
وگرنہ آپ کے مطابق ۔۔ تو تیسرا ہے۔۔۔ "ابنِ" سعید صاحب
[/FONT]

مغل صاحب ، خالہ میں آپ کی اُس پوسٹ پر تھی جس میں آپ نے خود کو شیر لکھا تھا ، آپ نے وہاں پر رپلائی کیا نہیں تو اب میں شیر کی خالہ نہیں صرف حجاب ہوں :)
 
Top